احسان مانی بلا مقابلہ ’’پی سی بی ‘‘کے نئے چیئرمین منتخب ،پیشے کے اعتبار سے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ،کتنے سال تک ذمہ داریاں نبھائیں گے؟
لاہور(آن لائن)وزیرِاعظم عمران خان کی جانب سے نامزد کردہ امیدوار احسان مانی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے چیئرمین منتخب ہوگئے۔احسان مانی کو پی سی بی کے پیٹرن ان چیف وزیراعظم عمران خان نے چند روز قبل نامزد کیا تھا‘تاہم ان کے مقابلے میں کسی بھی امیدوار نے کاغذات جمع نہیں کرائے اور… Continue 23reading احسان مانی بلا مقابلہ ’’پی سی بی ‘‘کے نئے چیئرمین منتخب ،پیشے کے اعتبار سے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ،کتنے سال تک ذمہ داریاں نبھائیں گے؟