جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

کومیکو فٹ بال چیمپیئن شپ پانچ میچوں کا فیصلہ ہوگیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک)ا ساس انٹرنیشنل سکول کے زیراہتمام اور اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے کومیکو فٹ سال چیمپئن شپ میں پانچ میچوں کا فیصلہ ہوگیا، پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں کھیلے گئے میچوں میں ہنزہ ڈیفنڈرز نے ویل کلب کو 3۔0 گول سے، اکبر کلب نے گلگت بلتستان الیون کو

3۔0 گول سے ، غازی کلب نے حیدری کلب کو 1۔0 گول سے ، پونکس کے ٹائیگرز کلب کو 2۔0 گول سے، راوی کلب نے ہمرز کلب کو 2۔1 گول سے شکست دی ۔ چیمپئن شپ میں 32 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں چیمپئن شپ ناک آؤٹ سسٹم پر اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے قوانین کے مطابق کھیلے جارہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…