پاکستانی لیجنڈ ری کرکٹر حنیف محمد مرحوم کے بیٹے کے بعد ان کے پوتےنے بھی کونسا حیران کن ریکارڈ بنا دیا؟جانئے

13  اکتوبر‬‮  2018

کراچی(نیوز ڈیسک)سابق ٹیسٹ کپتان حنیف محمد کے پوتے شہزر محمد ڈبل سنچری جڑنے والے تیسری نسل کے کرکٹر بن گئے۔فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا۔ اپنے دور کے عظیم بیٹسمین اور سابق ٹیسٹ کپتان حنیف محمد کے پوتے شہزر محمد ڈبل سنچری جڑنے والے تیسری نسل کے کرکٹر بن گئے، انھوں نے قائد اعظم ٹرافی میں کراچی کی نمائندگی کرتے ہوئے ملتان اسٹیڈیم

میں میزبان ٹیم کے خلاف 265 رنزاسکور کیے۔قبل ازیں 499 رنز کا ریکارڈ بنانے والے ان کے دادا حنیف محمد کے بعد والد سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب محمد نے ناقابل شکست 208 بناکر ڈبل سنچری اسکور کی تھی، اس طرح فرسٹ کلاس کرکٹ میں دادا، بیٹے اور پوتے کی ڈبل سنچری کا ریکادڑ بن گیا۔دریں اثنا شعیب محمد نے اس ریکارڈ کو اپنے خاندان اور پاکستان کے لیے اعزاز قرار دیا،

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…