یوراگوئے کو شکست، فرانس 12سال بعد ورلڈ کپ سیمی فائنل میں
ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس نے فیفا ورلڈ کپ کے پہلے کوارٹر فائنل میں یوراگوئے کو 0-2 سے شکست دے کر 12 سال بعد عالمی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ روس کے شہر نزنی نووگورڈ میں کھیلے گئے ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میچ 1998 کا ورلڈ کپ جیتنے والی فرانس… Continue 23reading یوراگوئے کو شکست، فرانس 12سال بعد ورلڈ کپ سیمی فائنل میں