بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

اسٹوارٹ براڈ بھی عالمی آل راؤنڈرز کی صف میں شامل ہو گئے

datetime 27  اگست‬‮  2018

اسٹوارٹ براڈ بھی عالمی آل راؤنڈرز کی صف میں شامل ہو گئے

لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلش فاسٹ بالر اسٹوارٹ براڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں کیریئر کے تین ہزار رنز اور 400سے زائد وکٹیں حاصل کر لیں۔براڈ نے بھارت کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 20رنز بنا کر 3000رنز کا سنگ میل عبور کیا۔ وہ تین ہزار رنز کے ساتھ 400یا زائد وکٹیں لینے والے دنیا کے پانچویں… Continue 23reading اسٹوارٹ براڈ بھی عالمی آل راؤنڈرز کی صف میں شامل ہو گئے

فلوریڈا میں ویڈیو گیم ٹورنامنٹ ہارنے پر فائرنگ، متعدد افراد ہلاک

datetime 27  اگست‬‮  2018

فلوریڈا میں ویڈیو گیم ٹورنامنٹ ہارنے پر فائرنگ، متعدد افراد ہلاک

فلوریڈا( سپورٹس ڈیسک)امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر جیکسن ولی میں ایک ویڈیو گیم ٹورنامنٹ میں شکست خوردہ فریق کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔مقامی اخبار میامی ہیرالڈ کے مطابق جیکسن ولی میں میڈن19امریکن فٹبال ٹورنامنٹ کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 4افراد ہلاک اور ایک درجن سے زائد زخمی… Continue 23reading فلوریڈا میں ویڈیو گیم ٹورنامنٹ ہارنے پر فائرنگ، متعدد افراد ہلاک

آل راؤنڈرشعیب ملک نے کیریبیئن پریمئیر لیگ چھوڑ کروطن واپسی کی تیاری کرلی

datetime 26  اگست‬‮  2018

آل راؤنڈرشعیب ملک نے کیریبیئن پریمئیر لیگ چھوڑ کروطن واپسی کی تیاری کرلی

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) پاکستانی آل راؤنڈرشعیب ملک نے کیریبیئن پریمئیر لیگ چھوڑ کروطن واپسی کی تیاری کرلی۔شعیب ملک نے سی پی ایل میں گیانا ایمز ون وارئیرز کی قیادت کی۔شعیب ملک نے سینٹ لوشیا اسٹارز کے خلاف آخری میچ کھیلا۔ وہ ایشیاء کپ کیلیے فٹنس ٹیسٹ اور کیمپ کے لئے وطن واپس آرہے ہیں۔ان… Continue 23reading آل راؤنڈرشعیب ملک نے کیریبیئن پریمئیر لیگ چھوڑ کروطن واپسی کی تیاری کرلی

ایشین گیمز،چینی خاتون فٹبالر نے 29منٹ میں 9گول کر کے دھوم مچا دی

datetime 26  اگست‬‮  2018

ایشین گیمز،چینی خاتون فٹبالر نے 29منٹ میں 9گول کر کے دھوم مچا دی

جکارتہ(سپورٹس ڈیسک ) چین کی ویمنزفٹبالر ٹیم کی کھلاڑی وانگ شوان شان نے ایشین گیمز میں دھوم مچا دی ۔وانگ نے تاجکستان کے خلاف میچ میں دلچسپ کھیل پیش کرتے ہوئے میچ کے آخری لمحات کو یادگار بنا دیا جب وہ متبادل کے طور پر آخری 29منٹ کیلئے میدان میں آئیں اور دھوم مچا دی… Continue 23reading ایشین گیمز،چینی خاتون فٹبالر نے 29منٹ میں 9گول کر کے دھوم مچا دی

ایشین گیمز،پاکستان نے کراٹے مقابلوں میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا

datetime 26  اگست‬‮  2018

ایشین گیمز،پاکستان نے کراٹے مقابلوں میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا

جکارتہ(سپورٹس ڈیسک) انڈونیشیا میں جاری 18ویں ایشین گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹ نے کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا۔پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایتھلیٹ نرگس نے یہ اعزاز کراٹے کے مقابلوں میں حاصل کیا، انھوں نے یہ تمغہ 68 کلوگرام سے زاید کی کیٹیگری میں جیتا۔یاد رہے کہ یہ رواں ایشین گیمز میں پاکستان کا دوسرا… Continue 23reading ایشین گیمز،پاکستان نے کراٹے مقابلوں میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا

پی ایس ایل 4کی فرنچائزز خدشات کا شکار،گورننگ کونسل کا اہم اجلاس کل لاہور میں طلب

datetime 26  اگست‬‮  2018

پی ایس ایل 4کی فرنچائزز خدشات کا شکار،گورننگ کونسل کا اہم اجلاس کل لاہور میں طلب

کراچی(سپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلی سے پی ایس ایل 4کی فرنچائزز خدشات کا شکار ہوگئیں۔گورننگ کونسل کا اہم اجلاس (کل)منگل کو لاہور میں طلب کیا گیا ہے۔ اس میں ٹیموں کی ویلیو کا جائزہ لینے کے ساتھ دیگر اہم معاملات پر غور کیا جائے گا۔ گوکہ اس میٹنگ کے دعوت نامے نجم… Continue 23reading پی ایس ایل 4کی فرنچائزز خدشات کا شکار،گورننگ کونسل کا اہم اجلاس کل لاہور میں طلب

فخر زمان نے پاکستان کو ورلڈ کپ 2019کیلئے فیورٹ قرار دیدیا

datetime 26  اگست‬‮  2018

فخر زمان نے پاکستان کو ورلڈ کپ 2019کیلئے فیورٹ قرار دیدیا

لاہور( سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے جارحانہ اوپننگ بلے باز فخر زمان نے پاکستان کو ورلڈ کپ 2019کے لیے فیورٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم آئندہ سال ہونے والے عالمی کپ کے لیے مکمل طور پر تیار اور بہترین کھلاڑیوں سے لیس ہے۔ایک انٹرویو میں فخر زمان نے کہا کہ میں محسوس کرتا… Continue 23reading فخر زمان نے پاکستان کو ورلڈ کپ 2019کیلئے فیورٹ قرار دیدیا

ٹوئنٹی20 رینکنگ میں پاکستانی پوزیشن بدستور خطرے سے باہر

datetime 26  اگست‬‮  2018

ٹوئنٹی20 رینکنگ میں پاکستانی پوزیشن بدستور خطرے سے باہر

دبئی(سپورٹس ڈیسک)ٹوئنٹی 20 رینکنگ میں پاکستانی پوزیشن بدستور خطرے سے باہر ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹیم رینکنگ میں بھی پاکستان کی ٹاپ پوزیشن فی الحال خطرے سے باہر ہے ٗ گرین شرٹس کو دوسری پوزیشن کی حامل بھارتی ٹیم پر8 پوائنٹس کی برتری حاصل ہے ٗ آسٹریلیا تیسرے، انگلینڈ چوتھے، نیوزی لینڈ پانچویں، جنوبی افریقہ… Continue 23reading ٹوئنٹی20 رینکنگ میں پاکستانی پوزیشن بدستور خطرے سے باہر

کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی 4 اکتوبر کو قذافی اسٹیڈیم میں ہوگی

datetime 26  اگست‬‮  2018

کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی 4 اکتوبر کو قذافی اسٹیڈیم میں ہوگی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ورلڈ کپ ٹرافی 2019 کے سفر کا آغاز 27 اگست کو دبئی سے ہو گا جب کہ پاکستان میں ٹرافی 3 اکتوبر کو پہنچے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے سفر کا آغاز رواں برس 27 اگست کو دبئی سے شروع ہوجائے گا ٗ ٹرافی 5 براعظموں 21 ممالک اور 60… Continue 23reading کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی 4 اکتوبر کو قذافی اسٹیڈیم میں ہوگی

1 843 844 845 846 847 848 849 850 851 852 853 2,302