بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ہاکی ورلڈ کپ کیلئے بھارت، پاکستانی ٹیم کو ویزے دے گا : خالد سجاد کھوکھر

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر خالد سجاد کھوکھر کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ کے لیے پاکستانی ٹیم کو بھارت ضرور ویزے دے گا جب کہ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے ہمیں یقین دہانی کرادی ہے۔لاہور میں پی ایچ ایف ایگزیکٹیو کمیٹی اجلاس کے بعد صدر پی ایچ نے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ ورلڈ کپ 2018 کیلیے واجبات کی دو قسطیں ادا کر دی گئی ہے۔پاکستان ہاکی ٹیم کی ورلڈ کپ میں شمولیت پر کوئی ابہام نہیں۔ پاکستان ہاکی ٹیم کی ورلڈ کپ کیلیے انتظامی معاملات

آخری مرحلے میں ہے۔ پاکستان ہاکی ٹیم ورلڈ کپ سے پہلے دو ٹورنامنٹس کھیلے گی۔صدر پی ایچ ایف نے دعوی کیا کہ پاکستان ٹیم اولمپکس میں بھی کوالیفائی کریگی۔انھوں نے کہا کہ ہمیں بہت سے معاشی مسائل کا سامنا ہے جس کیلیے حکومت کا ساتھ چاہیے، صدر ہاکی فیڈریشن کا کہنا تھا کہ حکومت سے اپیل ہے کہ بھارت جانے کیلیے گرانٹ جاری کرے۔صدر ہاکی فیڈریشن نے غیر ملکی کوچ کے استعفی پرکہاکہ یقین ہے کہ چھ ماہ میں لڑکوں نے ان سے بہت کچھ سیکھا ہوگا، ملکی کوچز بھی اچھے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…