اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

ملک میں انٹرنیشنل ہاکی کے دروزے کھلنے کا امکان،4ٹیمیں پاکستان آنے کو تیار

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان میں انٹرنیشنل ہاکی کا بند دروازہ ایک بار پھر کھلنے کا امکان پیدا ہو گیا اور ایف آئی ایچ نے 6ملکی انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کی میزبانی کے لئے پی ایچ ایف کو ٹاسک دے دیا۔ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی طرف سے لیٹر کے ذریعے پی ایچ ایف کو باقاعدہ آگاہ کیا گیا ہے کہ 4 ٹیموں نے ایونٹ کیلئے کنفرمیشن دی ہے جبکہ مزید 2ٹیمیں آئندہ 2 ہفتوں میں اپنی شرکت کے بارے میں اطلاع دیں گی۔

سیکرٹری پی ایچ ایف شہباز احمد سینئر نے بتایا کہ اے ایچ ایف نے چھ ملکی ٹورنامنٹ ری شیڈول کر دیا ہے اور 4ٹیموں نے پاکستان آنے کی تصدیق کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایونٹ میں پاکستان کے علاوہ اومان، قطر، بنگلہ دیش، سری لنکا، قازقستان اور افغانستان کی ٹیمیں شریک ہوں گی۔سیکرٹری فیڈریشن کے مطابق ایونٹ کے کامیاب انعقاد سے نہ صرف پاکستان کے میدان آباد ہوں گے بلکہ شائقین کو بھی دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…