پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

شعیب ملک نے نیا ریکارڈ بناڈالا،پہلے پاکستانی اوردنیا کے تیسرے بلے باز بن گئے 

datetime 1  جولائی  2018

شعیب ملک نے نیا ریکارڈ بناڈالا،پہلے پاکستانی اوردنیا کے تیسرے بلے باز بن گئے 

ہرارے(نیوز ڈیسک) تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک ٹی 20 کرکٹ میں 2 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے پہلے پاکستانی اور دنیا کے تیسرے بلے باز بن گئے۔36 سالہ شعیب ملک کا زمبابوے کے خلاف میچ یادگار بن گیا۔ کیرےئر کا ننانواں میچ کھیل کر لیجنڈ شاہد آفریدی کا ورلڈ ریکارڈ برابر… Continue 23reading شعیب ملک نے نیا ریکارڈ بناڈالا،پہلے پاکستانی اوردنیا کے تیسرے بلے باز بن گئے 

رینکنگ کا نہیں سوچ رہے، سیریز جیتنا ترجیح ہے، سرفراز

datetime 1  جولائی  2018

رینکنگ کا نہیں سوچ رہے، سیریز جیتنا ترجیح ہے، سرفراز

ہرارے (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ٹی20 کرکٹ میں کوئی ٹیم بھی فیورٹ نہیں ہوتی، ہم زمبابوے اور آسٹریلیا کے خلاف اچھی کرکٹ کھیلتے ہوئے سہ ملکی سیریز جیتنے کی کوشش کریں گے۔پاکستان، زمبابوے اور آسٹریلیا پر مشتمل سہ ملکی ٹی20 سیریز کا پہلا میچ کل (اتوار کو)… Continue 23reading رینکنگ کا نہیں سوچ رہے، سیریز جیتنا ترجیح ہے، سرفراز

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان کی زمبابوے کے خلاف بیٹنگ جاری، فخر زمان کی ففٹی

datetime 1  جولائی  2018

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان کی زمبابوے کے خلاف بیٹنگ جاری، فخر زمان کی ففٹی

ہرارے (مانیٹرنگ ڈیسک) سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جانے والے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی زمبابوے کے خلاف محتاط انداز میں بیٹنگ جاری ہے۔ جہاں پاکستان نے 14 اوورز کے اختتام تک… Continue 23reading سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان کی زمبابوے کے خلاف بیٹنگ جاری، فخر زمان کی ففٹی

’بیٹے کی پیدائش کی دعا‘ کرنے پر ثانیہ مرزا نالاں

datetime 1  جولائی  2018

’بیٹے کی پیدائش کی دعا‘ کرنے پر ثانیہ مرزا نالاں

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا، جو اس وقت حاملہ ہیں، نے انکشاف کیا ہے کہ جب سے لوگوں اور مداحوں کو ان کے حاملہ ہونے کا پتہ چلا ہے وہ ان کے ہاں بیٹا پیدا ہونے کی دعا کرتے ہیں۔ خیال رہے کہ ثانیہ مرزا اور… Continue 23reading ’بیٹے کی پیدائش کی دعا‘ کرنے پر ثانیہ مرزا نالاں

یوراگوئے کی فتح، رونالڈو کی ٹیم بھی عالمی کپ سے باہر

datetime 1  جولائی  2018

یوراگوئے کی فتح، رونالڈو کی ٹیم بھی عالمی کپ سے باہر

روس(مانیٹرنگ ڈیسک)  فٹبال ورلڈ کپ میں یوراگوئے نے یورو چیمپیئن پرتگال کی ٹیم کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی جس کے ساتھ ہی لیونل میسی کے ساتھ ہی کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم بھی عالمی کپ کی دوڑ سے باہر ہو گئی۔ روس کے شہر سوچی کے فشت اسٹیڈیم میں کھیلے گئے… Continue 23reading یوراگوئے کی فتح، رونالڈو کی ٹیم بھی عالمی کپ سے باہر

حرکت قلب بند ہونے سے میچ کے دوران فٹبالر جاں بحق

datetime 1  جولائی  2018

حرکت قلب بند ہونے سے میچ کے دوران فٹبالر جاں بحق

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)مصر میں ایک فٹ بال میچ کے دوران مقامی فٹ بالر حرکت قلب بند ہو جانے کے باعث اچانک اسٹیڈیم میں گر کر انتقال کر گئے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق مصری نوجوان فٹ بالر محمد فاروق بنزیما کو اس وقت دل میں شدید تکلیف محسوس ہوئی جب وہ جنوبی مصرکی المنیا گورنری میں ایک… Continue 23reading حرکت قلب بند ہونے سے میچ کے دوران فٹبالر جاں بحق

ورلڈ کپ آفیشل بننے کا خواب پورا نہ ہو سکا

datetime 1  جولائی  2018

ورلڈ کپ آفیشل بننے کا خواب پورا نہ ہو سکا

روس(مانیٹرنگ ڈیسک)  فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت اور اپنے ملک کی نمائندگی دنیا کے ہر کھلاڑی کا خواب ہوتا ہے اور اسی طرح عالمی کپ میں آفیشل کی حیثیت سے ریفری کے فرائض انجام دینا ہر امپائر یا ریفری کی دلی آرزو ہوتی ہے۔ روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کے ذریعے جہاں… Continue 23reading ورلڈ کپ آفیشل بننے کا خواب پورا نہ ہو سکا

ایمباپے نے پیلے کا 60سال پرانا عالمی ریکارڈ برابر کردیا

datetime 1  جولائی  2018

ایمباپے نے پیلے کا 60سال پرانا عالمی ریکارڈ برابر کردیا

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ کپ 2018 کے پہلے ناک آؤٹ میچ میں ارجنٹائن کے خلاف اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنارا کرانے والے فرانسیسی کھلاڑی کائلیان ایمباپے نے عظیم برازیلین فٹبالر کا 60سال پرانا عالمی ریکارڈ برابر کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی کپ کے ناک آؤٹ مرحلے کے پہلے میچ کے دوسرے ہاف میں فرانس اور… Continue 23reading ایمباپے نے پیلے کا 60سال پرانا عالمی ریکارڈ برابر کردیا

بھارتی باؤلر جسپریت بمرا فٹنس مسائل کے باعث انگلینڈ کے خلاف شیڈول ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز سے باہر

datetime 1  جولائی  2018

بھارتی باؤلر جسپریت بمرا فٹنس مسائل کے باعث انگلینڈ کے خلاف شیڈول ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز سے باہر

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ٹیم کے فاسٹ باؤلر جسپریت بمرا فٹنس مسائل کے باعث انگلینڈ کے خلاف شیڈول ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز سے باہر ہو گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بمرا آئرلینڈ کے خلاف کھیلے گئے پہلے ٹی ٹونٹی میچ کے دوران بائیں ہاتھ کی انجری میں مبتلا ہوئے تھے جس کے باعث وہ دوسرا ٹی… Continue 23reading بھارتی باؤلر جسپریت بمرا فٹنس مسائل کے باعث انگلینڈ کے خلاف شیڈول ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز سے باہر

Page 850 of 2262
1 841 842 843 844 845 846 847 848 849 850 851 852 853 854 855 856 857 858 859 2,262