جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

کومیکو فٹ سال چمپئن شپ 12 اکتوبر سے اسلام آبادشروع گی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) اساس انٹرنیشنل سکول کے زیراہتمام اور اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے کومیکو فٹ سال چمپئن شپ 12 اکتوبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع گی، ٹورنامنٹ سیکرٹری حفصہ ارشد نے بتایاکہ چمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور مرد کی 32 اور خواتین کی 8 ٹیمیں حصہ لیں گی، چمپئن شپ ناک آؤٹ سسٹم پر اسلام آباد فٹ بال

ایسوسی ایشن کے قوانین کے مطابق کھیلی جائے گی، انہوں نے کہاکہ چمپئن شپ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کے عہدیداروں کا اجلاس 7 اکتوبر کو ہوگا جس میں چمپئن شپ کے قوانین کے بارے میں آگاہ اور ڈراز کا اعلان کیا جائے گا، چمپئن شپ میں 14 اکتوبر تک جاری رہے گی اور چمپئن شپ میں کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں، اسناد اور نقد انعامی رقوم بھی تقسیم کی جائیں گی ۔



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…