اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی ٹیم کے کھلاڑی دعائیں لینے مولانا طارق جمیل کے پاس پہنچ گئے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018 |

دبئی (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی دعائیں لینے ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل کے پاس پہنچ گئے۔مولانا طارق جمیل سے پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ کی ملاقات دبئی میں ہوئی، جس میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد، بابراعظم، وہاب ریاض، اظہرعلی، امام الحق اور دیگر شامل تھے۔مولانا

طارق جمیل نے ٹیم کی کامیابی کیلئے دعا کی۔ انہوں نے کھلاڑیوں کو ہدایت کی کہ وہ زیادہ سے زیادہ محنت کریں۔ واضح رہے کہ پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان دوٹیسٹ میچزکی سیریز اتوار 7 اکتوبر سے دبئی میں شروع ہو رہی ہے۔واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 7 اکتوبر سے متحدہ عرب امارات میں ہوگا۔ یہ پاکستان کی ہوم سیریز ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…