ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

پاکستان کے خلاف سیریز کیلئے بھارت سے بھی آوازیں بلند ہونے لگیں

datetime 25  مارچ‬‮  2018

پاکستان کے خلاف سیریز کیلئے بھارت سے بھی آوازیں بلند ہونے لگیں

دبئی(آئی این پی) پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے بھارت سے بھی آوازیں بلند ہونا شروع ہوگئیں۔دبئی میں ایک اسپورٹ مارکیٹنگ کمپنی کی جانب سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق بھارتی اوپنر وریندرسہواگ اور پاکستان کے شعیب اختر شریک ہوئے، دونوں نے اس بات پراتفاق کیاکہ پاکستان اور بھارت میں باہمی کرکٹ مقابلے… Continue 23reading پاکستان کے خلاف سیریز کیلئے بھارت سے بھی آوازیں بلند ہونے لگیں

انگلینڈ میں ریکارڈبہتربنانے کیلئے کوہلی نے نئی حکمت عملی بنالی

datetime 25  مارچ‬‮  2018

انگلینڈ میں ریکارڈبہتربنانے کیلئے کوہلی نے نئی حکمت عملی بنالی

دہلی (آئی این پی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے انگلینڈمیں اپنا سابقہ مایوس کن ریکارڈ بہتر بنانے کیلئے نئی حکمت عملی اختیار کرلی ہے جنہوںنے دورہ انگلینڈ سے قبل وہاں رواں موسم گرما میں کائونٹی کرکٹ کھیلنے کا فیصلہ کرلیاہے اور بی سی سی آئی نے بھارتی ٹیم کے دورہ انگلینڈکے پیش نظر… Continue 23reading انگلینڈ میں ریکارڈبہتربنانے کیلئے کوہلی نے نئی حکمت عملی بنالی

ڈیرن سیمی پاکستانی ثقافت کے رنگ میں رنگ گئے، کرتا پہنے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 25  مارچ‬‮  2018

ڈیرن سیمی پاکستانی ثقافت کے رنگ میں رنگ گئے، کرتا پہنے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی(آئی این پی ) پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی پاکستان میں پی ایس ایل کے میچز کھیلنے پر خوشی کا اظہار کر تے ہوئے پاکستان کی ثقافت کے رنگ میں رنگ گئے ہیں،ڈیرن سیمی نے کرتا پہنے ایک تصویر سوشل میڈیا ٹوئٹر پر شیئر کی اور لکھا کہ ثقافت کے لیے۔ اتوار کو ڈیرن… Continue 23reading ڈیرن سیمی پاکستانی ثقافت کے رنگ میں رنگ گئے، کرتا پہنے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پی ایس ایل فائنل دیکھنے کیلئے پورا کراچی امڈ آیا ،سڑکیں سنسان ، بازار ویران،کہاں کہاں بڑی سکرینیں لگائی گئیں؟

datetime 25  مارچ‬‮  2018

پی ایس ایل فائنل دیکھنے کیلئے پورا کراچی امڈ آیا ،سڑکیں سنسان ، بازار ویران،کہاں کہاں بڑی سکرینیں لگائی گئیں؟

کراچی(آن لائن)پی ایس ایل فائنل کو دیکھنے کیلئے پورا کراچی امنڈ آیا،سڑکیں سنسان اور بازار ویران ہوگئے ،شائقین کرکٹ کی اکثریت نے صبح سویرے سے ہی نیشنل اسٹیڈیم کا رخ کیا،جبکہ اس موقع پر شہر میں ہو کاعالم ہے اور سڑکیں بالکل سنسان ہیں،ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے،جو شائقین کرکٹ خوش قسمتی سے فائنل… Continue 23reading پی ایس ایل فائنل دیکھنے کیلئے پورا کراچی امڈ آیا ،سڑکیں سنسان ، بازار ویران،کہاں کہاں بڑی سکرینیں لگائی گئیں؟

پاکستان کے ورلڈ کپ 1992کی فتح کے26برس مکمل ہوگئے

datetime 25  مارچ‬‮  2018

پاکستان کے ورلڈ کپ 1992کی فتح کے26برس مکمل ہوگئے

لاہور(آئی این پی)کرکٹ ورلڈ کپ 1992 میں پاکستان کی نا قابل یقین فتح کے 26 برس مکمل ہو گئے، لیجنڈ عمران خان کی کپتانی میں قومی ٹیم کا جوش و جذبہ دیدنی تھا۔ شائقین کرکٹ کیلئے وہ لمحات آج بھی ناقابل فراموش ہیں۔ ورلڈ کپ 1992 صرف پاکستان نہیں کرکٹ کی تاریخ میں بھی خاص… Continue 23reading پاکستان کے ورلڈ کپ 1992کی فتح کے26برس مکمل ہوگئے

پی ایس ایل تھری فائنل سے قبل اسلام آباد یونائٹیڈ نے رومان رئیس کی جگہ ایسے کھلاڑی کو اچانک ٹیم میں شامل کرلیا جس کا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،پشاور زلمی کو جھٹکا،اہم کھلاڑی باہر

datetime 24  مارچ‬‮  2018

پی ایس ایل تھری فائنل سے قبل اسلام آباد یونائٹیڈ نے رومان رئیس کی جگہ ایسے کھلاڑی کو اچانک ٹیم میں شامل کرلیا جس کا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،پشاور زلمی کو جھٹکا،اہم کھلاڑی باہر

کراچی(این این آئی) پی ایس ایل تھری فائنل سے قبل اسلام آباد یونائٹیڈ نے وقاص مقصود کو اپنے اسکواڈ میں شامل کرلیا۔ایونٹ کے ابتدائی مراحل میں فیلڈنگ کے دوران زخمی ہونے والے پیسر رومان رئیس کی فٹنس تاحال بحال نہیں ہوسکی، ان کا خلا پر کرنے کیلیے اسلام آباد یونائیٹڈ نے وقاص مقصود کو شامل… Continue 23reading پی ایس ایل تھری فائنل سے قبل اسلام آباد یونائٹیڈ نے رومان رئیس کی جگہ ایسے کھلاڑی کو اچانک ٹیم میں شامل کرلیا جس کا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،پشاور زلمی کو جھٹکا،اہم کھلاڑی باہر

پی ایس ایل کا فائنل میچ دیکھنے کے لیے کئی اہم سیاستدانوں نے تیاری کر لی،کون کون شریک ہوگا؟ نام سامنے آگئے

datetime 24  مارچ‬‮  2018

پی ایس ایل کا فائنل میچ دیکھنے کے لیے کئی اہم سیاستدانوں نے تیاری کر لی،کون کون شریک ہوگا؟ نام سامنے آگئے

کراچی(این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں فائنل میچ دیکھنے کیلیے جہاں عوام میں زبردست جوش و خروش ہے وہیں سیاستدان بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں، فائنل میچ دیکھنے کے لیے کئی اہم سیاستدانوں نے تیاری کر لی۔کراچی میں فائنل میچ کا جادو اس وقت سر چڑھ کو بول رہا… Continue 23reading پی ایس ایل کا فائنل میچ دیکھنے کے لیے کئی اہم سیاستدانوں نے تیاری کر لی،کون کون شریک ہوگا؟ نام سامنے آگئے

پی ایس ایل تھری کے فائنل میچ سے قبل شہرقائد جگمگا اٹھا،سیکورٹی کے لئے ایسا کام کردیا گیا کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگاپھر بھی شہریوں کے چہرے بھی خوشی سے کھل اٹھے

datetime 24  مارچ‬‮  2018

پی ایس ایل تھری کے فائنل میچ سے قبل شہرقائد جگمگا اٹھا،سیکورٹی کے لئے ایسا کام کردیا گیا کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگاپھر بھی شہریوں کے چہرے بھی خوشی سے کھل اٹھے

کراچی (این این آئی)پی ایس ایل تھری کے فائنل میچ سے قبل شہرقائد جگمگا اٹھا،، سیکیورٹی اقدامات کی تیاریاں بھی مکمل کرلی گئی،ہزاروں کی تعداد میں رینجرز پولیس اہلکار تعینات ، سی سی ٹی وی کیمرے اور سڑکوں پر کنٹینرز لگا دئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق شہر کراچی ایک بار پھر جگمگا اٹھا،کراچی کی رونقیں… Continue 23reading پی ایس ایل تھری کے فائنل میچ سے قبل شہرقائد جگمگا اٹھا،سیکورٹی کے لئے ایسا کام کردیا گیا کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگاپھر بھی شہریوں کے چہرے بھی خوشی سے کھل اٹھے

پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائٹیڈ آج فائنل میں آمنے سامنے ،کراچی کا موسم کیسارہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

datetime 24  مارچ‬‮  2018

پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائٹیڈ آج فائنل میں آمنے سامنے ،کراچی کا موسم کیسارہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی(یو این پی)پی ایس ایل کے دیوانوں کیلئے ایک اور خوشخبری، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اتوار کی شام کراچی میں فائنل کے موقع پر بارش کی مداخلت کا ایک فیصد بھی امکان نہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم آج گلگت بلتستان میں… Continue 23reading پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائٹیڈ آج فائنل میں آمنے سامنے ،کراچی کا موسم کیسارہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی