پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں کوارٹر فائنل مرحلے کا آج سے آغاز ہوگا

datetime 5  جولائی  2018

فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں کوارٹر فائنل مرحلے کا آج سے آغاز ہوگا

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) اکیسویں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کاکوارٹر فائنل مرحلہ کل جمعہ 6جولائی سے شروع ہوگا ۔کوارٹر فائنل میں (آج)جمعے کو پہلا جوڑ یوروگوئے اور فرانس میں پڑے گا، یوروگوئے ان تین ٹیموں میں سے ایک ہے جس نے اپنے تینوں گروپ میچز میں کامیابی حاصل کی، اس کا اب تک دفاع کافی بہتر… Continue 23reading فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں کوارٹر فائنل مرحلے کا آج سے آغاز ہوگا

سہ ملکی ٹی 20سیریز:آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

datetime 5  جولائی  2018

سہ ملکی ٹی 20سیریز:آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

ہرارے(مانیٹرنگ ڈیسک) سہ ملکی ٹی 20سیریز کے پانچویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔زمبابوے کے شہر ہرارے میں کھیلی جارہی سہ ملکی ٹی 20سیریز کے پانچویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ سیریز میں پاکستان، آسٹریلیا… Continue 23reading سہ ملکی ٹی 20سیریز:آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

زمبابوین ٹیم کو پاکستان کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ کی بناء پر جرمانہ

datetime 5  جولائی  2018

زمبابوین ٹیم کو پاکستان کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ کی بناء پر جرمانہ

ہرارے (مانیٹرنگ ڈیسک)زمبابوین ٹیم کو سہ فریقی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ کی بناء پر جرمانے کا سامنا کرنا پڑا، کپتان ہملٹن مسکڈزا 20 اور دیگر کھلاڑی 10، 10 فیصد میچ فیس سے محروم ہو گئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق… Continue 23reading زمبابوین ٹیم کو پاکستان کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ کی بناء پر جرمانہ

افریقی کرکٹر عمران طاہر نصرت فتح علی خان کے مداح نکلے

datetime 5  جولائی  2018

افریقی کرکٹر عمران طاہر نصرت فتح علی خان کے مداح نکلے

کیپ ٹاؤن (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی نژاد جنوبی افریقی کرکٹر عمران طاہراستاد نصرف فتح علی خان کے مداح نکلے ۔بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کے ساتھ ایک ٹی وی انٹرویو میں عمران طاہر نے یہ انکشاف کیا کہ وہ نصرت فتح علی خان کے مداح ہیں اور ان کے گانے شوق سے سنتے ہیں۔اس دوران عمران طاہر نے… Continue 23reading افریقی کرکٹر عمران طاہر نصرت فتح علی خان کے مداح نکلے

انگلش کرکٹ ٹیم اکتوبر میں سری لنکا کا دورہ کرے گی

datetime 5  جولائی  2018

انگلش کرکٹ ٹیم اکتوبر میں سری لنکا کا دورہ کرے گی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم رواں برس اکتوبر میں سری لنکا کا دورہ کرے گی ٗ دورے کے دوران انگلش ٹیم میزبان ٹیم کے خلاف تین ٹیسٹ، پانچ ایک روزہ اور واحد ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلش ٹیم 11 برس بعد سری لنکا کے خلاف اس کی… Continue 23reading انگلش کرکٹ ٹیم اکتوبر میں سری لنکا کا دورہ کرے گی

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ آج کھیلا جائے گا

datetime 5  جولائی  2018

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ آج کھیلا جائے گا

کارڈف (مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (آج) جمعہ کو کارڈف میں کھیلا جائے گا۔ مہمان بھارتی ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل… Continue 23reading انگلینڈ اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ آج کھیلا جائے گا

سابق امریکی فٹ بالر کو چین میں چار سال قید کی سزا

datetime 5  جولائی  2018

سابق امریکی فٹ بالر کو چین میں چار سال قید کی سزا

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک چینی عدالت نے امریکہ کے سابق فٹ بال کھلاڑی کو چار سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ کھلاڑی پر الزام ہے کہ وہ ایک نائٹ کلب میں ایک چینی سے لڑپڑا تھا جس نے اسے چین میں رہتے ہوئے چینی قوانین کا احترام کرنے کے بارے میں کہا تھا،وینڈل براؤن کو ستمبر… Continue 23reading سابق امریکی فٹ بالر کو چین میں چار سال قید کی سزا

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز: چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 7وکٹوں سے شکست دیدی

datetime 4  جولائی  2018

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز: چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 7وکٹوں سے شکست دیدی

ہرارے(مانیٹرنگ ڈیسک)سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 7وکٹوں سے شکست دیدی۔گرین شرٹس نے163رنز کا ہدف 3وکٹوں کے نقصان پر19.1اوورز میں حاصل کر لیا۔پاکستان کی جانب سے فخر زمان 47،حسین طلعت 44،کپتان سرفراز احمد38رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔زمبابوے کے سلومن مائر کو میچ میں94رنز کی اننگز کھیلنے… Continue 23reading سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز: چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 7وکٹوں سے شکست دیدی

کوہلی نے ٹی ٹونٹی میں تیز ترین 2ہزار رنز مکمل کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 4  جولائی  2018

کوہلی نے ٹی ٹونٹی میں تیز ترین 2ہزار رنز مکمل کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

مانچسٹر (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ٹیم کپتان ،سٹار بلے باز ویرات کوہلی نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں کیریئر کے 2 ہزار رنز مکمل کر لئے، انہوں نے تیز ترین 2 ہزار رنز مکمل کر کے نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا، اسکے علاوہ وہ دو ہزار رنز کا ہندسہ عبور کرنے والے بھارت کے پہلے… Continue 23reading کوہلی نے ٹی ٹونٹی میں تیز ترین 2ہزار رنز مکمل کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

Page 847 of 2262
1 838 839 840 841 842 843 844 845 846 847 848 849 850 851 852 853 854 855 856 2,262