فیفا ورلڈ کپ یا یورپی کپ،مسلسل چوتھی مرتبہ اعزاز یورپ جیتے گا،سیمی فائنلز کی لائن اپ مکمل
ماسکو(نیوز ڈیسک) فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنلز میں یوراگوئے اور برازیل کی شکست کے بعد اسپین اور اٹلی کے اخبارات نے فیفا ورلڈ کپ کو یورپی کپ قرار دے دیا ۔ اب فیفا ورلڈ کپ میں صرف یورپ کی ٹیمیں ہی باقی رہ گئیں ۔ دیگر براعظموں کی ٹیمیں باہر ہو چکی ہیں جبکہ… Continue 23reading فیفا ورلڈ کپ یا یورپی کپ،مسلسل چوتھی مرتبہ اعزاز یورپ جیتے گا،سیمی فائنلز کی لائن اپ مکمل