لندن(اسپورٹس ڈیسک) فل ہیم فٹ بال کلب کے مالک شاہد خان کو ومبلی اسٹیڈیم خریدنے کی خواہش مہنگی پڑگئی ٗکلب کے سابق ملازم نے شاہد خان پر کرپشن کے الزامات لگا دیئے۔فٹ بال کلب کے سابق ملازم کریگ کلائین نے شاہدخان پرکرپشن کے الزامات لگائے ہیں جس کے بعد ایسوسی ایشن نے کرپشن الزامات کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔دوسری جانب شاہد خان نے فٹ بال کلب کے سابق ملازم کے کرپشن الزامات مسترد کر دیئے ہیں۔واضح رہے کہ شاہد خان 60 کروڑ پاؤنڈ میں ومبلی اسٹیڈیم خریدنے کے خواہاں ہیں۔
فل ہیم فٹ بال کلب کے مالک شاہد خان کو ومبلی اسٹیڈیم خریدنے کی خواہش مہنگی پڑگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مسافروں سے بھری فیری سمندر میں ڈوب گئی، 41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
-
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ جاری
-
فیفا ورلڈ کپ فائنل: اسپین کی جیت نے میاخلیفہ کو بھی مالا مال کر دیا
-
پنجاب حکومت نے نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی پابندی عائد کردی
-
20 سال پرانی گاڑی کے مالکان ہوشیار! نئی پالیسی سامنے آگئی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے بعد پنشن میں بھی اضافہ
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
’’میں بھی ایک انسان ہوں‘‘، شدید تنقید پر لامین یمال کی گرل فرینڈ کا جذباتی بیان
-
سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ خوشگوار نہیں تھا؟ کاجل اگروال نے بڑا انکشاف کر دیا
-
راولپنڈی،14 سالہ شاگرد سے مبینہ زیادتی اور سفاکانہ جنسی تشدد کرنے والا درندہ گرفتار
-
یوٹیوبررجب بٹ کے ساتھ طلاق تنازع، ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑتے ہوئے جذباتی بیان جاری کر دیا
-
یو اے ای کا ویزا آن آرائیول، مخصوص ممالک کے شہریوں کے لیے نئی شرائط جاری
-
پراپرٹی کی ٹرانسفر کیلئے محکمہ ایکسائز کی طرف سے این او سی کی لازمی شرط نے بڑا بحران پیدا کر دیا
-
ایف بی آر کا سسٹم عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان



















































