ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

پاکستان آکر نہ کھیلنے والے غیرملکی کرکٹرز کو نکالنے کا فیصلہ کرلیاگیا،پی ایس ایل فرنچائزز کو نئی ہدایات جاری

datetime 25  مارچ‬‮  2018

پاکستان آکر نہ کھیلنے والے غیرملکی کرکٹرز کو نکالنے کا فیصلہ کرلیاگیا،پی ایس ایل فرنچائزز کو نئی ہدایات جاری

کراچی(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فرنچائزز پاکستان آکر نہ کھیلنے والے غیرملکی کرکٹرز کو ٹیم میں شامل ہی نہ کریں۔ایک انٹرویو میں چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا کہ پی ایس ایل کی تمام فرنچائز انتظامیہ کو غیرملکی کرکٹرز کے ساتھ… Continue 23reading پاکستان آکر نہ کھیلنے والے غیرملکی کرکٹرز کو نکالنے کا فیصلہ کرلیاگیا،پی ایس ایل فرنچائزز کو نئی ہدایات جاری

کرکٹ میں ایک اور ناقابل یقین ریکارڈ کا اضافہ ،بلے باز نے 20 گیندوں پر تیز ترین سنچری داغ دی

datetime 25  مارچ‬‮  2018

کرکٹ میں ایک اور ناقابل یقین ریکارڈ کا اضافہ ،بلے باز نے 20 گیندوں پر تیز ترین سنچری داغ دی

ممبئی (این این آئی)بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز وریدہیمن ساہا نے 20 گیندوں پر سنچری اسکور کر کے سب کو حیران کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی کلب موہن باگن کی طرف سے کھیلتے ہوئے ساہا نے مقامی مکھرجی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں 20 گیندوں پر ناقابل شکست 102 رنز بنا… Continue 23reading کرکٹ میں ایک اور ناقابل یقین ریکارڈ کا اضافہ ،بلے باز نے 20 گیندوں پر تیز ترین سنچری داغ دی

پی ایس ایل فائنل ٗکراچی والوں نے لاہوریوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

datetime 25  مارچ‬‮  2018

پی ایس ایل فائنل ٗکراچی والوں نے لاہوریوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

کراچی(این این آئی)پشاور زلمی کے اسپن باؤلنگ کنسلٹنٹ ثقلین مشتاق نے کہاہے کہ کراچی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل کی تیاریوں میں کراچی والوں نے لاہوریوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ایک انٹرویومیں ثقلین مشتاق نے کہا کہ ان کی ٹیم کو پلے آف مرحلے کے تمام میچز جیتنا تھے اور اس… Continue 23reading پی ایس ایل فائنل ٗکراچی والوں نے لاہوریوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پاکستان سپر لیگ کی اختتامی تقریب ٗ فنکاروں نے تقریب کو چار چاند لگا دیئے

datetime 25  مارچ‬‮  2018

نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پاکستان سپر لیگ کی اختتامی تقریب ٗ فنکاروں نے تقریب کو چار چاند لگا دیئے

کراچی (این این آئی)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان سپر لیگ کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی جس میں فنکاورں نے چار چاند لگا دیئے جبکہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے خطاب کرتے ہوئے حکومت اور سیکیورٹی فورسز کا شکریہ ادا کیا۔نجم سیٹھی نے کہاکہ کراچی میں 9 سال بعد کرکٹ واپس آرہی ہے… Continue 23reading نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پاکستان سپر لیگ کی اختتامی تقریب ٗ فنکاروں نے تقریب کو چار چاند لگا دیئے

مقبول ہونے کے بعد پشاور زلمی کے ابتسام شیخ کو ان کے دوست کس قسم کے ایس ایم ایس کر رہے ہیں؟ یہ تعریف میں نہیں بلکہ۔۔! حیرت انگیز انکشاف

datetime 25  مارچ‬‮  2018

مقبول ہونے کے بعد پشاور زلمی کے ابتسام شیخ کو ان کے دوست کس قسم کے ایس ایم ایس کر رہے ہیں؟ یہ تعریف میں نہیں بلکہ۔۔! حیرت انگیز انکشاف

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور زلمی کے لیگ سپنر ابتسام شیخ نے ایک نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ گلی محلے کے دوست مجھے ایس ایم ایس کرکے پریشان کرتے ہیں، پی ایس ایل کے میچز میں کارکردگی دکھانے کے بعد میرے دوست مجھے تپانے والے پیغامات بھیجتے ہیں، انہوں نے… Continue 23reading مقبول ہونے کے بعد پشاور زلمی کے ابتسام شیخ کو ان کے دوست کس قسم کے ایس ایم ایس کر رہے ہیں؟ یہ تعریف میں نہیں بلکہ۔۔! حیرت انگیز انکشاف

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان 2 روز میں کیا جائیگا

datetime 25  مارچ‬‮  2018

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان 2 روز میں کیا جائیگا

لاہور(آئی این پی) ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان اگلے دو روز میں کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر سے مشاورت مکمل کرلی جس کے بعد ویسٹ انڈیز کے خلاف قومی ٹیم کا اعلان کیا جائے گا۔یاد… Continue 23reading ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان 2 روز میں کیا جائیگا

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور نائب کپتان نے استعفیٰ دیدیا،وجہ کیا بنی؟

datetime 25  مارچ‬‮  2018

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور نائب کپتان نے استعفیٰ دیدیا،وجہ کیا بنی؟

سڈنی/کیپ ٹائون(آئی این پی) بال ٹیمپرنگ میں ملوث آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان اسٹیون اسمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر مستعفی ہوگئے۔آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے سربراہ جیمز سدرلینڈ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان اسٹیون اسمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر نے مستعفی ہونے کا… Continue 23reading آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور نائب کپتان نے استعفیٰ دیدیا،وجہ کیا بنی؟

مایوس کن فیلڈنگ پر کامران اکمل کا قومی ٹیم میں منتخب ہونا مشکل، بطور سرفراز احمد بیک اپ ہی منتخب کیا جاسکتا ہے،وقار یونس

datetime 25  مارچ‬‮  2018

مایوس کن فیلڈنگ پر کامران اکمل کا قومی ٹیم میں منتخب ہونا مشکل، بطور سرفراز احمد بیک اپ ہی منتخب کیا جاسکتا ہے،وقار یونس

کراچی(آئی این پی) اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ مایوس کن فیلڈنگ کی وجہ سے کامران اکمل کا قومی ٹیم میں منتخب ہونا مشکل ہے۔سابق فاسٹ بولر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ مایوس کن فیلڈنگ کی وجہ سے کامران اکمل کا قومی ٹیم… Continue 23reading مایوس کن فیلڈنگ پر کامران اکمل کا قومی ٹیم میں منتخب ہونا مشکل، بطور سرفراز احمد بیک اپ ہی منتخب کیا جاسکتا ہے،وقار یونس

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ ،آسٹریلیا کابال ٹیمپرنگ کا اعتراف، اسمتھ نے قیادت چھوڑنے سے انکارکردیا

datetime 25  مارچ‬‮  2018

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ ،آسٹریلیا کابال ٹیمپرنگ کا اعتراف، اسمتھ نے قیادت چھوڑنے سے انکارکردیا

کیپ ٹائون(آئی این پی) آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ نے جنوبی افریقہ کے خلاف جاری تیسرے ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ کا اعتراف کرلیا۔اسٹیون اسمتھ نے انکشاف کیا ہے کہ اوپنر کیمرون بینکرافٹ کی اس حرکت میں ٹیم کی پوری لیڈرشپ ملوث تھی، اسمتھ نے کہا کہ ہمارے لیے یہ میچ بہت ہی اہم ہے، اس میں… Continue 23reading جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ ،آسٹریلیا کابال ٹیمپرنگ کا اعتراف، اسمتھ نے قیادت چھوڑنے سے انکارکردیا