پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

قومی بیڈمنٹن چمپئن شپ کل شروع ہوگی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018 |

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان بیڈ منٹن فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی بیڈمنٹن چمپئن شپ (کل) جمعرات سے شروع ہو گی۔ پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق چمپئن شپ میں ملک بھر سے150 مرد و خواتین کھلاڑی مختلف کیٹگریز میں حصہ لیں گے ٗ14 اکتوبر تک جاری رہنے والے ٹورنامنٹ میں

بوائز انڈر 14، بوائز سنگل انڈر 16، مینز سنگلز انڈر 18، مینز ڈبلز انڈر 18، گرلز سنگلز انڈر 16، ویمن سنگلز انڈر 18 اور ویمن ڈبلز انڈر 18 کے مقابلے کھیلے جائیں گے۔ انڈر 16 اور انڈر 18 کیٹگریز میں فائنل تک رسائی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو قومی تربیتی کیمپ کیلئے منتخب کیا جائیگا جو یکم نومبر سے شروع ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…