اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

تھسارا پریرا ورلڈ کپ میں ٹیم کا اہم ہتھیار ثابت ہوں گے، سری لنکن بیٹنگ کوچ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولمبو(اسپورٹس ڈیسک)سری لنکن ٹیم کے بیٹنگ کوچ تھیلان سمارا ویرا نے کہا ہے کہ آل راؤنڈر تھسارا پریرا آئندہ برس شیڈول ورلڈ کپ میں ٹیم کا اہم ہتھیار ثابت ہوں گے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پریرا نے گزشتہ چھ ماہ کے دوران بحیثیت بلے باز اپنی کارکردگی کو کافی حد تک بہتر کیا ہے، انہوں نے کافی ون ڈے سیریز میں

ٹاپ ٹیموں کے خلاف مشکل وقت میں عمدہ بلے بازی کا مظاہرہ کر کے اپنی صلاحیتوں کا ثبوت دیا اور آؤٹ ہونے کے بعد بھی وہ ڈریسنگ روم میں مایوس نظر آئے۔انہوں نے کہا کہ پریرا ورلڈ کپ میں ٹیم کیلئے بہت اہم ہوں گے، اس لئے ہم نے انہیں آگاہ کر دیا ہے کہ بیٹنگ و باؤلنگ کو بہتر بنائیں تاکہ میگا ایونٹ میں ٹیم کو فتوحات دلانے میں کردار ادا کر سکیں۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…