بہتر نتائج حاصل کرنے کیلئے کھلاڑیوں کی فزیکل فٹنس بہت ضروری ہے، جان شیر خان
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) سکواش کے سابق عالمی چیمپئن اور اسوا فٹ بال اکیڈمی کے سرپرست اعلی جان شیر خان نے کہا ہے کہ کسی بھی کھیلوں کے مقابلوں میں رزلٹ حاصل کرنے کے لئے کھلاڑیوں کی فٹنس بہت ضروری ہے گذشتہ روز میڈیا گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوچز کو چاہیئے کہ تربیت کیمپ… Continue 23reading بہتر نتائج حاصل کرنے کیلئے کھلاڑیوں کی فزیکل فٹنس بہت ضروری ہے، جان شیر خان