جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

اسد شفیق نے ٹیسٹ کرکٹ میں سابق ہم وطن کھلاڑی اور موجودہ وزیراعظم عمران خان کا ریکارڈ بھی توڑ دیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی )پاکستانی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز اسد شفیق نے ٹیسٹ کرکٹ میں سابق ہم وطن کھلاڑی عمران خان کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا، اسطرح شفیق زیادہ رنز بنانے والے 13ویں پاکستانی بلے باز بن گئے ہیں، انہوں نے آسٹریلیا کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ کی پہلی

اننگز میں 80 رنز بنا کر عمران خان کو زیادہ رنز کی فہرست میں پیچھے چھوڑ دیا، عمران خان نے 3807 رنز بنا رکھے تھے جبکہ اسد شفیق نے 3848 رنز بنا لئے ہیں جس میں ان کی 11 سنچریاں بھی شامل ہیں۔ پاکستان کی طرف سے یونس خان 10099 رنز بنا کر سرفہرست ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…