بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

ڈیرن بیری کی خدمات حاصل نہ کرنے پر مایوسی ہوئی :مکی آرتھر

datetime 16  اگست‬‮  2018

ڈیرن بیری کی خدمات حاصل نہ کرنے پر مایوسی ہوئی :مکی آرتھر

پرتھ(سپورٹس ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ ڈیرن بیری کی خدمات حاصل نہ کرنے پر مایوسی ہوئی۔مکی آرتھر کو امید تھی کہ وکٹوریہ سے تعلق رکھنے والے ڈیرن بیری فیلڈنگ کوچ بن جائیں گے مگر انھوں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر انکار کردیا، اس بارے میں آرتھر نے… Continue 23reading ڈیرن بیری کی خدمات حاصل نہ کرنے پر مایوسی ہوئی :مکی آرتھر

سرفراز احمد جب بھی غصہ کرتے ہیں تو میں مسکرا دیتاہوں،فخر زمان

datetime 16  اگست‬‮  2018

سرفراز احمد جب بھی غصہ کرتے ہیں تو میں مسکرا دیتاہوں،فخر زمان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان کا کہنا ہے کہ ان کے کپتان سرفراز احمد سے بہت اچھے تعلقات ہیں، نیوی میں نوکری کے دوران کراچی میں بہت وقت گزارا ہے جس کی وجہ سے کپتان کے ساتھ ان کے تعلقات بہت اچھے ہیں۔ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے فخر… Continue 23reading سرفراز احمد جب بھی غصہ کرتے ہیں تو میں مسکرا دیتاہوں،فخر زمان

عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کیلئے بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو آج پاکستان پہنچیں گے

datetime 16  اگست‬‮  2018

عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کیلئے بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو آج پاکستان پہنچیں گے

نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو (آج)جمعہ کو پاکستان پہنچیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی سفارتخانے کی جانب بھارتی رکن اسمبلی اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو 2 ہفتے کا ویزا گزشتہ روز ہی جاری… Continue 23reading عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کیلئے بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو آج پاکستان پہنچیں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز کی کوچنگ کورس میں شرکت سے معذرت

datetime 16  اگست‬‮  2018

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز کی کوچنگ کورس میں شرکت سے معذرت

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفراز احمد کو قومی اکیڈمی میں لیول ون کوچنگ کورس کرنے کی پیشکش کی تاہم سرفراز احمد نے عید اور پہلے سے طے شدہ مصروفیات کی وجہ سے معذرت کرلی ٗ وہ مستقبل میں کوچنگ کورس کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔کوچنگ کیلئے لیول ون ابتدائی کورس ہوتا ہے۔ ذرائع کے… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز کی کوچنگ کورس میں شرکت سے معذرت

سابق بھارتی کرکٹ کپتان اجیت واڈیکر چل بسے

datetime 16  اگست‬‮  2018

سابق بھارتی کرکٹ کپتان اجیت واڈیکر چل بسے

ممبئی(سپورٹس ڈیسک)سابق بھارتی کرکٹ کپتان اجیت واڈیکر ممبئی کے ہسپتال میں طویل علالت کے بعد77 برس کی عمر میں چل بسے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اجیت واڈیکرکے انتقال کی خبر ملتے ہی بھارتی صدر رام ناتھ کووند،وزیر اعظم نریندر مودی سمیت کرکٹ شائقین کی جانب سے سوشل میڈیا پرا نہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔بھارتی… Continue 23reading سابق بھارتی کرکٹ کپتان اجیت واڈیکر چل بسے

جیفری بائیکاٹ نے بھارتی ٹیم کو غیرذمہ دار اور بیوقوف قرار دے دیا

datetime 16  اگست‬‮  2018

جیفری بائیکاٹ نے بھارتی ٹیم کو غیرذمہ دار اور بیوقوف قرار دے دیا

لندن(سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کے سابق کرکٹر جیفری بائیکاٹ نے بھارتی ٹیم کو انتہائی غیرذمہ دار اور بیوقوف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ حقیقت میں اس شرمناک شکست کے مستحق تھی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جعفری بائیکاٹ نے کہاکہ بھارتی ٹیم اس مغرور سوچ کے ساتھ انگلینڈ آئی کہ اپنے ملک کی طرح بیٹنگ کرتے… Continue 23reading جیفری بائیکاٹ نے بھارتی ٹیم کو غیرذمہ دار اور بیوقوف قرار دے دیا

ڈیرن بیری نے پی سی بی کی فیلڈنگ کوچ کی پیشکش مسترد کردی

datetime 16  اگست‬‮  2018

ڈیرن بیری نے پی سی بی کی فیلڈنگ کوچ کی پیشکش مسترد کردی

لندن(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلوی اسٹیٹ ٹیم کے سابق کرکٹر ڈیرن بیری نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ کی پیشکش مسترد کردی۔سابق وکٹ کیپر بلے باز اس وقت پاکستان سپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کیلئے اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وہ… Continue 23reading ڈیرن بیری نے پی سی بی کی فیلڈنگ کوچ کی پیشکش مسترد کردی

انگلش کلب نوٹنگھم شائر نے ویسٹ انڈین بلے باز کریگ بریتھویٹ سے معاہدہ کر لیا

datetime 16  اگست‬‮  2018

انگلش کلب نوٹنگھم شائر نے ویسٹ انڈین بلے باز کریگ بریتھویٹ سے معاہدہ کر لیا

لندن(سپورٹس ڈیسک)انگلش کلب نوٹنگھم شائر نے ویسٹ انڈین بلے باز کریگ بریتھویٹ سے معاہدہ کر لیا، معاہدے کے تحت وہ کاؤنٹی چمپئن شپ کے بقیہ پانچ میچز میں کلب کی نمائندگی کریں گے۔ بریتھویٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ نوٹنگھم شائر سے معاہدہ کرنے پر بے حد خوشی ہوئی، کوشش ہو گی کہ عمدہ… Continue 23reading انگلش کلب نوٹنگھم شائر نے ویسٹ انڈین بلے باز کریگ بریتھویٹ سے معاہدہ کر لیا

’’خاص طور پر اس ایک کو، جو گھر پر ہے‘‘شعیب ملک کا ثانیہ مرزا کو یومِ آزادی کی مبارکباد دینے کا دلچسپ انداز،بھارتیوں نے ثانیہ پر طنز کے نشتر چلادیئے،شدید تنقید

datetime 16  اگست‬‮  2018

’’خاص طور پر اس ایک کو، جو گھر پر ہے‘‘شعیب ملک کا ثانیہ مرزا کو یومِ آزادی کی مبارکباد دینے کا دلچسپ انداز،بھارتیوں نے ثانیہ پر طنز کے نشتر چلادیئے،شدید تنقید

لاہور(آئی این پی) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے اپنی بھارتی اہلیہ اور ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو دلچسپ انداز میں یومِ آزادی کی مبارک باد دی۔شعیب ملک نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا، پوری دنیا کے بھارتیوں کو آزادی مبارک ہو، خاص طور پر اس ایک کو، جو گھر پر ہے۔یوں تو شعیب ملک… Continue 23reading ’’خاص طور پر اس ایک کو، جو گھر پر ہے‘‘شعیب ملک کا ثانیہ مرزا کو یومِ آزادی کی مبارکباد دینے کا دلچسپ انداز،بھارتیوں نے ثانیہ پر طنز کے نشتر چلادیئے،شدید تنقید

1 849 850 851 852 853 854 855 856 857 858 859 2,302