پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

پی سی بی نے آسٹریلیا اورزمبابوے کیخلاف قومی کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹونٹی ٹیم کیلئے 15رکنی اور ون ڈے کیلئے سولہ رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا

datetime 22  جون‬‮  2018

پی سی بی نے آسٹریلیا اورزمبابوے کیخلاف قومی کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹونٹی ٹیم کیلئے 15رکنی اور ون ڈے کیلئے سولہ رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ زمبابوے کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ۔زمبابوے کے خلاف سیریز میں پندرہ رکنی ٹی ٹونٹی ٹیم میں سرفراز احمد کپتان جبکہ فخر زمان، محمد حفیظ ، شعیب ملک، آصف علی، حسین طلعت، حارث سہیل ، شاداب خان، محمد نواز، فہیم اشرف،… Continue 23reading پی سی بی نے آسٹریلیا اورزمبابوے کیخلاف قومی کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹونٹی ٹیم کیلئے 15رکنی اور ون ڈے کیلئے سولہ رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ کیلئے 25 کھلاڑیوں کے نام فائنل کر لیے،کھلاڑیوں کی تنخواہیں میں اچانک بہت بڑا اضافہ

datetime 22  جون‬‮  2018

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ کیلئے 25 کھلاڑیوں کے نام فائنل کر لیے،کھلاڑیوں کی تنخواہیں میں اچانک بہت بڑا اضافہ

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ کیلئے 25 کھلاڑیوں کے نام فائنل کر لیے ، بابر اعظم کی بی کیٹیگری سے اے کیٹیگری میں ترقی متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے کرکٹرز کیلئے نیا سینٹرل کنٹریکٹ تیار کر لیا اور چند روز میں باقاعدہ اعلان کر دیا جائے گا۔ بلے… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ کیلئے 25 کھلاڑیوں کے نام فائنل کر لیے،کھلاڑیوں کی تنخواہیں میں اچانک بہت بڑا اضافہ

چیمپئنز ٹرافی ہمیشہ پاکستان کے پاس ہی رہے گی

datetime 22  جون‬‮  2018

چیمپئنز ٹرافی ہمیشہ پاکستان کے پاس ہی رہے گی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ہمیشہ پاکستان کے پاس ہی رہے گی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق رواں سال اپریل میں کولکتہ میں ہونے والی آئی سی سی میٹنگ میں ہی چیمپئنز ٹرافی کا سلسلہ ختم کرتے ہوئے 2021میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا فیصلہ کرلیا گیا تھا،کونسل کے چیف ایگزیکٹیو ڈیورچرڈسن کا کہنا… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی ہمیشہ پاکستان کے پاس ہی رہے گی

پاکستان سپر لیگ کی وجہ سے پاکستان کرکٹ بہتر ہوئی ٗشاہد آفریدی

datetime 22  جون‬‮  2018

پاکستان سپر لیگ کی وجہ سے پاکستان کرکٹ بہتر ہوئی ٗشاہد آفریدی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کی وجہ سے پاکستان کرکٹ بہتر ہوئی۔گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کی وجہ سے پاکستان کرکٹ بہتر ہوئی اور قومی ٹیم کی پرفارمنس میں بھی نمایاں فرق آیا… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کی وجہ سے پاکستان کرکٹ بہتر ہوئی ٗشاہد آفریدی

لنکن کپتان چندیمل کی سزا کیخلاف اپیل

datetime 22  جون‬‮  2018

لنکن کپتان چندیمل کی سزا کیخلاف اپیل

دبئی /کولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک)سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کپتان دنیش چندیمل نے آئی سی سی میچ ریفری کی جانب سے دی گئی سزا کے کیخلاف اپیل کردی ہے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف سینٹ لوسیا میں ہونے والے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں بال ٹمپرنگ پر آئی سی سی میچ ریفری جواگل سری ناتھ نے سری لنکن کپتان… Continue 23reading لنکن کپتان چندیمل کی سزا کیخلاف اپیل

ذہنی دباؤکاشکارمیسی کروشیاکے فٹ بالر ایوان سے الجھ پڑے

datetime 22  جون‬‮  2018

ذہنی دباؤکاشکارمیسی کروشیاکے فٹ بالر ایوان سے الجھ پڑے

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)ذہنی دباؤکاشکارمیسی کروشیاکے فٹ بالر ایوان سے الجھ پڑے ٗحریف فٹ بالرسے ٹکرہوئی تومیسی نے ایوان کے پیر کو زور سے جھٹک دیا۔میڈیارپور ٹ کے مطابق کروشیاکیہاتھوں شکست دیکھ کرمستقل مزاج میسی غصے پرقابو نہ پاسکے، ارجنٹینا کو عبرتناک شکست سے بچانے میں ناکام میسی کا غصہ دیکھ کرمداح بھی حیرت زدہ رہ… Continue 23reading ذہنی دباؤکاشکارمیسی کروشیاکے فٹ بالر ایوان سے الجھ پڑے

انگلینڈ نے آسٹریلیا کوباآسانی 6وکٹوں سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز میں چار۔صفر کی برتری حاصل کرلی

datetime 22  جون‬‮  2018

انگلینڈ نے آسٹریلیا کوباآسانی 6وکٹوں سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز میں چار۔صفر کی برتری حاصل کرلی

چیسٹر لی (مانیٹرنگ ڈیسک)چوتھے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کوباآسانی 6وکٹوں سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز میں چار۔صفر کی برتری حاصل کرلی۔ریور سائیڈ گراؤنڈ ، چیسٹر لی اسٹریٹ پر کھیلے گئے میچ میں آسٹریلوی کپتان ٹم پینے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، اوپنر فنچ اور ہیڈ نے… Continue 23reading انگلینڈ نے آسٹریلیا کوباآسانی 6وکٹوں سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز میں چار۔صفر کی برتری حاصل کرلی

لیونل میسی کا جادو ایک بار پھر نہ چل سکا، ورلڈ کپ کے میچ میں کروشیا نے ارجنٹینا کو 3 گول سے ہرادیا

datetime 22  جون‬‮  2018

لیونل میسی کا جادو ایک بار پھر نہ چل سکا، ورلڈ کپ کے میچ میں کروشیا نے ارجنٹینا کو 3 گول سے ہرادیا

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)لیونل میسی کا جادو ایک بار پھر نہ چل سکا، کروشیا نے ارجنٹینا کوتین۔صفر سے شکست دے دی جس کے بعد ارجنٹینا کی دوسرے راؤنڈ میں رسائی مشکل ہوگئی ہے۔ جبکہ کروشیا نے اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ فٹبال میں گروپ ’ڈی‘ کے میچ میں پہلے ہاف میں… Continue 23reading لیونل میسی کا جادو ایک بار پھر نہ چل سکا، ورلڈ کپ کے میچ میں کروشیا نے ارجنٹینا کو 3 گول سے ہرادیا

چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ آج ہالینڈ میں شروع ٗپاکستانی ٹیم روایتی حریف بھارت کیخلاف پہلا میچ کھیلے گی

datetime 22  جون‬‮  2018

چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ آج ہالینڈ میں شروع ٗپاکستانی ٹیم روایتی حریف بھارت کیخلاف پہلا میچ کھیلے گی

ایمبسٹر ڈیم (مانیٹرنگ ڈیسک)چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ (آج) ہفتہ کو ہالینڈ کے شہر شہر بریڈا میں شروع ہوگا ٗ اسی روز پاکستانی ٹیم روایتی حریف بھارت کے خلاف پہلا میچ کھیلے گی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق میگا ایونٹ میں 6 مختلف ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی ٗچیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ آج ہالینڈ میں شروع ٗپاکستانی ٹیم روایتی حریف بھارت کیخلاف پہلا میچ کھیلے گی

Page 859 of 2262
1 850 851 852 853 854 855 856 857 858 859 860 861 862 863 864 865 866 867 868 2,262