عمران خان کی حلف برداری میں شرکت کرنے سے زیادہ یہ کام ضروری ہے، اس لیے شریک نہیں ہوں گا، 1992ء کے ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے رکن سلیم ملک نے انکار کر دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عمران خان نے حلف برداری تقریب میں 1992ء کرکٹ ورلڈ کپ کی ٹیم کو شرکت کی دعوت دی ہوئی ہے، اس ٹیم کے رکن سلیم ملک نے تقریب حلف برداری میں شرکت سے معذرت کرلی ہے، اس سلسلے میں سابق کرکٹر سلیم ملک نے کہا کہ میں اور میری اہلیہ حج… Continue 23reading عمران خان کی حلف برداری میں شرکت کرنے سے زیادہ یہ کام ضروری ہے، اس لیے شریک نہیں ہوں گا، 1992ء کے ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے رکن سلیم ملک نے انکار کر دیا