اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

ویمنز ورلڈ کپ کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان، آل راونڈر شکھا پانڈے 15رکنی اسکواڈ میں جگہ نہ بنا سکیں

datetime 29  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی ) ہندوستانی کرکٹ بورڈ نے ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا ہے اور تجربہ کار آل راونڈر شکھا پانڈے 15رکنی اسکواڈ میں جگہ نہیں بنا سکیں جبکہ پوجا ویسٹریکرکو طلب کرلیا گیا ہے ۔ ورلڈ کپ کا آغاز 9نومبر سے ہوگا ۔حال ہی سری لنکا سے4میچوں کی سیریز 0-4سے

جیتنے والے اسکواڈ میں یہی واحد تبدیلی کی گئی ہے۔ سری لنکا میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی اروندتی ریڈی اور منسا جوشی بھی ورلڈ کپ کھیلیں گی۔ہرمنپریت کور ٹیم کی کپتان ہوں گی۔ سینیئر فاسٹ بولر جھولن گوسوامی حال ہی میں ریٹائر ہو چکی ہیں اور ان کی خدمات ٹیم کو دستیاب نہیں ہونگی۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…