بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ٹیسٹ ٹیم سے ڈراپ ہونا پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کو خواب غفلت سے جگانے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے : کپیل دیو

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(سپورٹس ڈیسک) بھارت کے سابق کپتان کپیل دیو نے کہا ہے کہ ٹیسٹ ٹیم سے ڈراپ ہونا پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کو خواب غفلت سے جگانے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ایک انٹرویومیں کپیل دیو نے کہا کہ بعض اوقات فاسٹ بولرز سہل پسند ہوجاتے ہیں، اس لیے میں سمجھتا ہوں کہ عامر کیلئے ڈراپ ہونا فائدہ مند ثابت ہوگا، انہوں نے کہا کہ میں ذاتی طور پر محسوس کرتا ہوں کہ وہ ایک اچھا بولر ہے، اس میں قابلیت اور ٹیلنٹ موجود ہے، جب وسیم اکرم انھیں بہترین قرار دیتے ہیں تو میں ان کی تائید کرتا ہوں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…