اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائیگا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018 |

بلوم فونٹین(سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقہ اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (آج) بدھ کو بلوم فونٹین پر کھیلاجائیگا، میزبان جنوبی افریقہ کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔شیڈول کے مطابق دونو ٹیموں کے درمیان تیسرا اور

آخری ون ڈے میچ چھ اکتوبر کو کھیلا جائیگا جس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئٹنی انٹر نیشنل میچوں کی سیریز کھیلی جائیگی ۔یاد رہے کہ میزبان جنوبی افریقہ کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے ۔ جنوبی افریقہ نے زمبابوین ٹیم کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…