اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی بالر شامی نے اپنی بیگم سے جان کے خطرہ کے باعث سکیورٹی مانگ لی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولکتہ(سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شامی جن کا اپنی بیگم حسین جہاں کے ساتھ جھگڑا چل رہا ہے نے حکومت سے سکیورٹی مانگ لی ہے۔بھارت میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فاسٹ بالر محمد شامی نے اپنی بیگم حسین جہاں کی جانب سے مبینہ دھمکیوں کے بعد سکیورٹی مانگتے ہوئے امروہہ کے ایک ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو درخواست دی کہ ان کی جان کو اپنی ہی بیوی کی جانب سے خطرہ ہے جو ان پر

مختلف نوعیت کے الزامات عائد کرچکی ہیں، اس لیے انھیں سکیورٹی گارڈ فراہم کیا جائے۔جس پر عدالت نے انھیں اس سلسلے میں ضروری چیزیں مکمل کرنے کی ہدایت دی ہے۔خیال رہے کہ محمد شامی اور حسین جہاں کے درمیان علیحدگی ہوچکی ہے اور بالر کی بیگم کی جانب سے ان پر دوسری خواتین کے ساتھ تعلقات کے الزامات عائد کئے گئے تھے جس کے بعد دونوں کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا تھا۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…