جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

محمد عامر جلد انٹرنیشنل کرکٹ میں بہتر بولر کے طور پر واپس لوٹیں گے، اظہر محمود

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(اسپورٹس ڈیسک) پاکستانی بولنگ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ محمد عامر جلد ہی انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک بہتر بولر کے طور پر واپس لوٹیں گے۔اظہر محمود کا کہنا ہے کہ محمد عامر جلد ہی انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک بہتر بولر کے طور پر واپس لوٹیں گے۔ آسٹریلیا سے سیریز میں آرام سے انھیں دباؤ سے چھٹکارہ حاصل کرنے اور ڈومیسٹک کرکٹ میں اپنی تکنیکی خامیوں کو دور کرنے کا

موقع ملے گا۔ایک برطانوی ویب سائٹ کیلیے بلاگ میں اظہر محمود نے تحریر کیا ہے کہ کینگروز سے ٹیسٹ سیریز میں ہمارے پاس تجربہ کار بیٹنگ لائن موجود ہے، کارکردگی اچھی رہے گی۔ایشیا کپ میں شکست کے حوالے سے انھوں نے کہاکہ لوگوں کو نہیں بھولنا چاہیے کہ یہ ایک نوجوان ٹیم اور پلیئرز کیلیے سیکھنے کا دور ہے، خود ٹیم مینجمنٹ اور کوچنگ اسٹاف بھی سیکھ رہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…