جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

مصباح الحق بھی عمران خان کے نقش قدم پر!!! مسٹر ٹک ٹک نے ایسا اعلان کردیا کہ آپ بھی انکی تعریف پر مجبور ہوجائینگے

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے زندگی کی دوسری اننگز کا آغاز کردیا، بچوں کے دل کے امراض کے لیے پاکستان میں بنائے جانے والے پہلے اسپتال کے لیے چندہ جمع کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چلڈرن ہارٹ اینڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام لاہور میں بچوں کے دل کے امراض کے لیے ہسپتال کے لیے فنڈ ریزر نگ کا اہتمام کیا گیا جس میں سابق اور موجودہ کرکٹرز نے خصوصی

طور پر شرکت کی۔ مصباح الحق نے دل کے مریض بچوں کے لیے اسپتال کے قیام کو ضروری قرار دیتے ہوئے اپنی خدمات پراجیکٹ لیے وقف کرنے کا اعلان کیا۔ واضح رہے کہ کہ چلڈرن ہارٹ اینڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ لاہور میں ایک ارب چونسٹھ کروڑ روپے لاگت سے ہسپتال قائم کرنے کے لیے فنڈز اکھٹے کررہا ہے، اس تنظیم کے تحت پہلے ہی دل میں سوراخ لے کر پیدا ہونے والے ہزاروں بچوں کا مفت علاج کیا جاچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…