جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

شعیب اختر خود کو ڈان آف کرکٹ قرار دینے پر مذاق کا نشانہ بن گئے

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018 |

کراچی(اسپورٹس ڈیسک)سابق فاسٹ بولر شعیب اختر ٹویٹر پر خود کو ڈان آف کرکٹ قرار دینے پر مذاق کا نشانہ بن گئے۔شعیب اختر نے کہا ہے کہ لوگ مجھے ڈان آف کرکٹ کہتے تھے مگر میں نے کبھی دوسروں کو چوٹ پہنچاکر لطف نہیں اٹھایا، میں ہمیشہ اپنے ملک اور دنیا کے لوگوں کی

خاطر کھیلا کرتا تھا۔سابق فاسٹ بولر کے اس بیان پر ایک بھارتی شائق نے کہا کہ آپ ورلڈ کپ 2003 میں ٹنڈولکر کی جانب سے پڑنے والے چھکے بھول گئے، کسی نے انھیں سہواگ کے ہاتھوں پٹائی یاد دلائی تو ایک کا کہنا تھا کہ میں نے تو کسی کے منہ سے آپ کو ڈان آف کرکٹ کہتے ہوئے نہیں سنا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…