لاہور(اسپورٹس ڈیسک) قومی ٹیسٹ سپنر عبدالرحمان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے سپنر عبدالرحمان نے کہا کہ ٹیسٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل نہ کرنے کا افسوس ہے لیکن اب صرف ڈومیسٹک کرکٹ کھیلوں گااور کوشش ہو گی کہ انٹرنیشنل لیگز کا بھی حصہ بنوں۔واضح رہے کہ عبدالرحمان نے 22ٹیسٹ، 31ون ڈے اور8ٹی ٹوینٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی جس میں انہوں نے ٹیسٹ میں 99،ون ڈے میں 30 اورٹی ٹوینٹی میں 11وکٹیں حاصل کیں۔
ٹیسٹ اسپنرعبدالرحمان کا انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہنے کا اعلان،ڈومیسٹک کھیلتے رہوں گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مسافروں سے بھری فیری سمندر میں ڈوب گئی، 41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
-
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ جاری
-
فیفا ورلڈ کپ فائنل: اسپین کی جیت نے میاخلیفہ کو بھی مالا مال کر دیا
-
پنجاب حکومت نے نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی پابندی عائد کردی
-
20 سال پرانی گاڑی کے مالکان ہوشیار! نئی پالیسی سامنے آگئی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے بعد پنشن میں بھی اضافہ
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
’’میں بھی ایک انسان ہوں‘‘، شدید تنقید پر لامین یمال کی گرل فرینڈ کا جذباتی بیان
-
سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ خوشگوار نہیں تھا؟ کاجل اگروال نے بڑا انکشاف کر دیا
-
راولپنڈی،14 سالہ شاگرد سے مبینہ زیادتی اور سفاکانہ جنسی تشدد کرنے والا درندہ گرفتار
-
یوٹیوبررجب بٹ کے ساتھ طلاق تنازع، ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑتے ہوئے جذباتی بیان جاری کر دیا
-
یو اے ای کا ویزا آن آرائیول، مخصوص ممالک کے شہریوں کے لیے نئی شرائط جاری
-
پراپرٹی کی ٹرانسفر کیلئے محکمہ ایکسائز کی طرف سے این او سی کی لازمی شرط نے بڑا بحران پیدا کر دیا
-
ایف بی آر کا سسٹم عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان



















































