اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

حارث سہیل آسٹریلوی کھلاڑیوں کی جملے بازیوں کا نشانہ بن گئے،’’شریف آدمی ہوں۔۔۔!‘‘ حارث سہیل کا جواب میں حگیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)آسٹریلوی کھلاڑی دنیا بھر میں حریف ٹیم پر جملے کسنے اور نازیبا الفاظ ادا کرنے کیلئے شہرت رکھتے ہیں جس کا نشانہ اس بار پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین حارث سہیل بنے۔دبئی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کیخلاف 110 رنز کی اننگز کھیلنے والے حارث سہیل نے بتایا کہ میں شریف آدمی ہوں اور میں نے جملے بازی کو نظر انداز کرکے تمام توجہ اپنی بیٹنگ پر دی۔سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ حارث سہیل نے دبئی کی سخت

گرمی میں اپنی پہلی انٹرنیشنل سنچری اسکور کی۔ اس سے قبل وہ تینوں فارمیٹ میں پاکستان کی جانب سے39 میچز کھیلنے کے بعد کوئی سنچری نہیں بناسکے تھے۔حارث سہیل نے پہلی ٹیسٹ سنچری اپنے چھٹے ٹیسٹ میں بنائی۔ انہوں نے کہاکہ اننگز کے دوران آسٹریلوی کرکٹرز مجھے مشتعل کرنے کیلئے جملے بازی کرتے رہے تاہم میں نے سنی ان سنی کردی ٗایک کان سے سنتا دوسرے کان سے نکالتا رہا تمام توجہ بیٹنگ پر مرکوز رکھی۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…