پی سی بی نےچیئرمین کے چار مشیروں کو فارغ کر دیا شعیب اختر سمیت کون کون زد میں آگیا ، احکا مات جاری
لاہور(آئی این پی) چیئرمین پی سی بی کے چاروں مشیروں کو فارغ کر دیا گیا ہے۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے چاروں مشیروں کو فارغ کر دیا گیا ہے۔ ان میں سابق ٹیسٹ کرکٹرز شعیب اختر، صلاح الدین احمد، شکیل شیخ اور ایزد سید شامل ہیں، ان سب کا تقرر سابق سربراہ نجم سیٹھی نے کیا… Continue 23reading پی سی بی نےچیئرمین کے چار مشیروں کو فارغ کر دیا شعیب اختر سمیت کون کون زد میں آگیا ، احکا مات جاری