جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

وجے ہزارے ٹرافی میچ شائق نے میدان میں گھس کر روہت شرماکا گال چوم لیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی) وجے ہزارے ٹرافی میچ کے دوران ایک شائق نے میدان میں گھس کر ممبئی کے کپتان روہت شرما کے گال کو چوم لیا۔روہت شرما شائق کے گال چومنے سیمندہ ہوگئے، یہ واقعہ کوارٹر فائنل کے دوران پیش آیا جب ایک شائق دوڑتا ہوا پچ تک پہنچ گیا، پہلے اس نے

روہت کے پاؤں چھوئے اور پھر آگے بڑھ کر ان کے گال کو چومنا چاہا۔اس وقت روہت شرما کی حالت دیکھنے کے قابل تھی ٗبعد میں کرکٹر یوزویندرا چاہل نے انسٹاگرام پر تصویر روہت شرما کی اہلیہ ریتیکا ساجدے سے شیئر کرتے ہوئے پوچھا کہ بھابی یہ کیا ہورہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…