پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

جیت کا اعتماد آئندہ سیریز میں فائدہ دیگا ٗ فخر زمان کو ڈبل سنجری یاد رہے گی:رمیز راجہ

datetime 27  جولائی  2018

جیت کا اعتماد آئندہ سیریز میں فائدہ دیگا ٗ فخر زمان کو ڈبل سنجری یاد رہے گی:رمیز راجہ

لاہور (این این آئی) سابق کپتان اور کرکٹ کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ جیت کا اعتماد آئندہ سیریز میں فائدہ دیگا ٗ فخر زمان کو ڈبل سنجری یاد رہے گی ۔بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویومیں رمیز راجہ نے کہا کہ فخرزمان ایک بڑا فرق بن کر سامنے آئے ہیں ٗفخرزمان نے… Continue 23reading جیت کا اعتماد آئندہ سیریز میں فائدہ دیگا ٗ فخر زمان کو ڈبل سنجری یاد رہے گی:رمیز راجہ

سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچ ون ڈے کرکٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائیگا

datetime 27  جولائی  2018

سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچ ون ڈے کرکٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائیگا

کولمبو (این این آئی)سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) اتوار کو دمبولا میں کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 29 جولائی سے ہو گا، دونوں ٹیموں… Continue 23reading سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچ ون ڈے کرکٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائیگا

ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے کرکٹ میچ آج کھیلا جائیگا

datetime 27  جولائی  2018

ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے کرکٹ میچ آج کھیلا جائیگا

سینٹ کیٹس(این این آئی) ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے میچ (آج) ہفتہ کو سینٹ کیٹس میں کھیلا جائیگا ٗ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ بنگلہ دیشی ٹیم… Continue 23reading ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے کرکٹ میچ آج کھیلا جائیگا

انگلینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دیکر سیریز کا آغاز فاتحانہ انداز میں کرینگے، ایشون

datetime 27  جولائی  2018

انگلینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دیکر سیریز کا آغاز فاتحانہ انداز میں کرینگے، ایشون

برمنگھم(آئی این پی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر روی چندرن ایشون نے کہا ہے کہ انگلینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دیکر سیریز کا آغاز فتح سے کرینگے، انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کو ہوم گراؤند اور کراؤڈ کا فائدہ ضرور ہوگا تاہم اس کا ٹیم پر کوئی اثر نہیں ہوگا۔ انہوں… Continue 23reading انگلینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دیکر سیریز کا آغاز فاتحانہ انداز میں کرینگے، ایشون

اظہر علی کا انگلش کاؤنٹی سمرسٹ کیلیے فاتحانہ ڈیبیو ،دونوں اننگز میں162رنز بنائے

datetime 27  جولائی  2018

اظہر علی کا انگلش کاؤنٹی سمرسٹ کیلیے فاتحانہ ڈیبیو ،دونوں اننگز میں162رنز بنائے

لندن(آئی این پی)اظہرعلی نے انگلش کانٹی سمرسٹ کیلئے فاتحانہ ڈیبیوکیا۔ ووسٹرشائرکیخلاف37اور125رنزبنائے اورکاؤنٹی کوایک سوچوالیس رنز کی فتح سے ڈویژن ون میں پہلے نمبر پر پہنچا دیا۔پاکستان کے تجربہ کار بیٹسمین اظہرعلی نے انگلش کانٹی ڈیبیوپرفتح گرسنچری جڑ دی۔ ڈویژن ون میں سمرسٹ کی جانب سے اظہرعلی نے ووسٹر شائر کے خلاف ڈیبیو کیا۔سمرسٹ نے پہلی… Continue 23reading اظہر علی کا انگلش کاؤنٹی سمرسٹ کیلیے فاتحانہ ڈیبیو ،دونوں اننگز میں162رنز بنائے

ایشیاء کپ ،دبئی کر کٹ سٹیڈیم پاک بھارت ٹاکرے کی میزبانی کا منتظر

datetime 27  جولائی  2018

ایشیاء کپ ،دبئی کر کٹ سٹیڈیم پاک بھارت ٹاکرے کی میزبانی کا منتظر

دبئی(آئی این پی) دبئی کرکٹ اسٹیڈیم ایشیا کپ کے سب سے بڑے پاک بھارت ٹاکرے کی میزبانی کا منتظر ہے۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 15ستمبر سے یواے ای میں شروع ہوگا،گروپ اے میں شامل پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کا سنسنی خیز مقابلہ 19ستمبر کو شیڈول ہے،اس ہائی وولٹیج ٹاکرے کے میزبان دبئی اسٹیڈیم کے منتظمین… Continue 23reading ایشیاء کپ ،دبئی کر کٹ سٹیڈیم پاک بھارت ٹاکرے کی میزبانی کا منتظر

تحریک انصاف کی جیت ، شاہد آفریدی نے ن لیگ ، پیپلزپارٹی، مجلس عمل والوں کے دل پر بجلیاں گرادیں، ایسی بات کہہ دی کہ کپتان کابھی دل خوش ہو جائیگا

datetime 26  جولائی  2018

تحریک انصاف کی جیت ، شاہد آفریدی نے ن لیگ ، پیپلزپارٹی، مجلس عمل والوں کے دل پر بجلیاں گرادیں، ایسی بات کہہ دی کہ کپتان کابھی دل خوش ہو جائیگا

کراچی(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے انتخابات میں کامیابی پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مارکباد دی ہے۔شاہد آفریدی نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ تحریک انصاف اور عمران خان کو انتخابات میں کامیابی مبارک ہو۔ 22 سالہ جدوجہد کا نتیجہ کامیابی کی صورت میں مل گیا۔… Continue 23reading تحریک انصاف کی جیت ، شاہد آفریدی نے ن لیگ ، پیپلزپارٹی، مجلس عمل والوں کے دل پر بجلیاں گرادیں، ایسی بات کہہ دی کہ کپتان کابھی دل خوش ہو جائیگا

کر کٹ میں نئی جدت لانے کی تیاریاں،100بالز فارمیٹ میں11کی بجائے12کھلاڑی شامل ہونگے، حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر

datetime 25  جولائی  2018

کر کٹ میں نئی جدت لانے کی تیاریاں،100بالز فارمیٹ میں11کی بجائے12کھلاڑی شامل ہونگے، حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر

لندن(آئی این پی)انگلینڈ نے2020سے ایک نیا مینز اور ویمنز ایونٹ شروع کرنے کا اعلان کررکھاہے، جس کو دی 100کا نام دیا گیا،اس میں ہر ٹیم 100بالز کھیلے گی۔ پہلے آخری اوور10گیندوں کا کرنے کی تجویز پیش کی گئی تھی پھر اس کو5،5بالز کے20اوورز میں تقسیم کرنے کا منصوبہ سامنے لایا گیا۔اب ایونٹ کیلیے ایک اور… Continue 23reading کر کٹ میں نئی جدت لانے کی تیاریاں،100بالز فارمیٹ میں11کی بجائے12کھلاڑی شامل ہونگے، حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر

تحریک انصاف کو ووٹ دیا تو تمہارا کیا حشر کریںگے؟معروف کرکٹر عمران نذیر کو سنگین نتائج کی دھمکیاں،افسوسناک انکشافات

datetime 25  جولائی  2018

تحریک انصاف کو ووٹ دیا تو تمہارا کیا حشر کریںگے؟معروف کرکٹر عمران نذیر کو سنگین نتائج کی دھمکیاں،افسوسناک انکشافات

کراچی(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کو ووٹ دیا تو تمہارا کیا حشر کریںگے؟معروف کرکٹر عمران نذیر کو سنگین نتائج کی دھمکیاں،افسوسناک انکشافات، تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی کرکٹر عمران نذیر نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے جب سے تحریک انصاف کو ووٹ دینے کا اعلان کیا ہے اس کے بعد سے مجھے دھمکیاں موصول ہورہی ہیں ،… Continue 23reading تحریک انصاف کو ووٹ دیا تو تمہارا کیا حشر کریںگے؟معروف کرکٹر عمران نذیر کو سنگین نتائج کی دھمکیاں،افسوسناک انکشافات

Page 828 of 2262
1 819 820 821 822 823 824 825 826 827 828 829 830 831 832 833 834 835 836 837 2,262