جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

شاہد آفریدی کی نیوزی لینڈ کیخلاف شاندار فتح پر قومی ٹیم کو مبارکباد

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

کراچی(آئی این پی ) پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ کیخلاف شاندار فتح پر قومی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم نے آل رانڈ پرفارمنس دکھائی ہے، امام الحق فائٹر ہے، امید ہے جلد صحت یاب ہوجائیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام

میں آفریدی نے کہا کہ قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف آل رانڈ پرفارمنس دکھائی۔ فخر زمان کو اسکورکرتا دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔شاہین آفریدی نے ایک بار پھرزبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ امام الحق فائٹر ہے، امید ہے جلد صحت یاب ہوجائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…