ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

ورلڈ کپ کے لیے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان 14نومبر کو ہوگا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)ورلڈ کپ کے لیے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان14نومبر کو ہوگا ۔ورلڈ کپ کے لیے لاہور میں جاری کیمپ میں 25 کھلاڑی شریک ہیں ۔ دو روزہ ٹرائلز کا آغاز 13نومبر سے ہوگا اورسلیکشن کمیٹی کیمپ میں موجود تمام کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لے کر حتمی 18رکنی سکواڈ کا اعلان کرے گی ۔شیڈول کے مطابق قومی ٹیم 21 نومبر کوبھارت روانہ ہو گی ۔28 نومبر سے بھوبینشیور

میں ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔ گرین شرٹس کو گروپ ڈی میں رکھاگیاہے، جہاں اس کا پہلا میچ یکم دسمبر کو جرمنی ،دوسرا میچ 5 نومبر کو ملائیشیاء اور تیسرے میچ 9 نومبر کو ہالینڈ سے ہوگا۔ گروپ میں سے سب سے زیادہ پوائنٹس حاصل کرنے والی ٹیم کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرے گی ۔دوسری اور تیسری پوزیشن پر رہنے والی ٹیمیں کراس مرحلہ میں شرکت کی اہل ہوگی۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…