میچ کے دوران بھارتی تماشائی شعیب ملک کو کس نام سے پکارتے رہے؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپر فور کے اہم میچ کے دوران بھارتی فینز کا شعیب ملک کو مخاطب کرنے کا دلچسپ انداز سوشل میڈیا پر وائرل ۔تفصیلات کے مطابق پاک بھارت میچ کے دوران بائونڈری لائن کے قریب کھڑے فیلڈنگ میں مصروف شعیب کو ایک فین نےجیجوجیجو( بہنوئی)کہہ کر مخاطب کیاتو شعیب کی توجہ کامرکز بن گیا۔شعیب… Continue 23reading میچ کے دوران بھارتی تماشائی شعیب ملک کو کس نام سے پکارتے رہے؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا