جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسراٹی ٹونٹی کرکٹ میچ آج کھیلا جائیگا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018 |

دبئی(این این آئی)پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (آج) جمعہ کو دبئی میں کھیلا جائیگا ٗپاکستان ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ (آج) 26 اکتوبر کو کھیلا جائے گا ٗ دونوں ٹیموں کے درمیان

تیسرا اور آخری میچ 28 اکتوبر کو دبئی میں ہی کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ پاکستان ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔پاکستان ٹیم نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں کینگروز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 66 رنز سے شکست دے کر برتری حاصل کی۔ اس سے قبل پاکستان کی ٹیم نے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں آسٹریلیا کی ٹیم کو 1-0 سے شکست دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…