پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

اولمپکس 2020:جاپان میں مسلمانوں کیلئے موبائل مسجد تعمیر

datetime 29  جولائی  2018

اولمپکس 2020:جاپان میں مسلمانوں کیلئے موبائل مسجد تعمیر

ٹوکیو(آئی این پی)اولمپکس 2020کی میزبانی جاپان کرے گا اور ایسے میں جاپانی کمپنی نے مسلمانوں کے لیے ایک موبائل مسجد تعمیر کی ہے تاکہ اس دوران مسلم مذہبی عبادت سے محروم نہ رہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹوکیو اسپورٹس اور کلچرل ایونٹ کمپنی کی جانب سے یاسو پروجیکٹ کے تحت ویلز پر ایک مسجد بنائی… Continue 23reading اولمپکس 2020:جاپان میں مسلمانوں کیلئے موبائل مسجد تعمیر

میکسویل نے پاکستان سے یو اے ای میں شیڈول سیریز پر توجہ مرکوزکرلی

datetime 29  جولائی  2018

میکسویل نے پاکستان سے یو اے ای میں شیڈول سیریز پر توجہ مرکوزکرلی

سڈنی(آئی این پی)آسٹریلوی آل رانڈر گلین میکسویل نے پاکستان کے خلاف یو اے ای میں شیڈول سیریز پر توجہ مرکوز کرلی۔گلین میکسویل نے کہا ہے کہ یہ میرے لیے ایک اہم موسم گرما ثابت ہونے والا ہے، میں تینوں فارمیٹس کے لیے اپنی پوزیشن مستحکم کرنا چاہتا ہوں، اہم مقابلوں سے قبل مجھے آرام کا… Continue 23reading میکسویل نے پاکستان سے یو اے ای میں شیڈول سیریز پر توجہ مرکوزکرلی

ایسیکس کی کوہلی پر ستائشی ٹویٹ پر بھی بھارتی شائقین بھڑک اٹھے

datetime 29  جولائی  2018

ایسیکس کی کوہلی پر ستائشی ٹویٹ پر بھی بھارتی شائقین بھڑک اٹھے

چیمسفورڈ(آئی این پی) ایسیکس کانٹی کی ویرات کوہلی کے حوالے سے ستائشی ٹویٹ پر بھی بھارتی شائقین بھڑک اٹھے۔ایک روز قبل ڈرا پر ختم ہونے والے ٹیسٹ میں 5 مہمان بیٹسمینوں نے ففٹیز اسکور کیں،ان میں کپتان کوہلی بھی شامل تھے جس پر ایسیکس کی جانب سے ٹویٹ کیا گیا۔ کوہلی کرکٹ میں برا نہیں… Continue 23reading ایسیکس کی کوہلی پر ستائشی ٹویٹ پر بھی بھارتی شائقین بھڑک اٹھے

بنگلہ دیشی کرکٹرز بورڈ کے قابو سے باہر ہونے لگے

datetime 29  جولائی  2018

بنگلہ دیشی کرکٹرز بورڈ کے قابو سے باہر ہونے لگے

ڈھاکہ(آئی این پی) بنگلہ دیشی کرکٹرز بورڈ کے قابو سے باہر ہونے لگے، جھگڑالو صابر رحمان نے ویسٹ انڈیز سے دوسرے میچ میں شکست پر مذاق کرنے والے شائق سے سوشل میڈیا پر ہی گالم گلوچ شروع کردی، وطن واپسی پر سبق سکھانے کی دھمکی بھی دے دی۔بنگلہ دیشی کرکٹرز حالیہ عرصے میں مسلسل تنازعات… Continue 23reading بنگلہ دیشی کرکٹرز بورڈ کے قابو سے باہر ہونے لگے

عمران خان پاکستان کے وزیراعظم ہوسکتے ہیں، سنیل گاواسکر کی 6سال پہلے پیشگوئی

datetime 29  جولائی  2018

عمران خان پاکستان کے وزیراعظم ہوسکتے ہیں، سنیل گاواسکر کی 6سال پہلے پیشگوئی

ممبئی (آئی این پی)25جولائی کو ملک بھر میں ہونے والے انتخابات کے بعد پاکستان تحریک انصاف کو واضح برتری حاصل ہوئی ہے اور پارٹی چیئرمین عمران خان کے وزیراعظم بننے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں، لیکن بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گاواسکر نے 6 سال قبل ہی عمران خان کے وزیراعظم بننے کی… Continue 23reading عمران خان پاکستان کے وزیراعظم ہوسکتے ہیں، سنیل گاواسکر کی 6سال پہلے پیشگوئی

حکومت کی تبدیلی کیساتھ ہی چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے بھی اپنے مستقبل کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا

datetime 28  جولائی  2018

حکومت کی تبدیلی کیساتھ ہی چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے بھی اپنے مستقبل کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا

لاہور(آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین نجم سیٹھی نے حکومت کی تبدیلی کے باوجود اپنے عہدے سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کرلیاہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں 25جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی زیر قیادت قومی اسمبلی کی 269میں سے 119 نشستیں… Continue 23reading حکومت کی تبدیلی کیساتھ ہی چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے بھی اپنے مستقبل کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا

پی سی بی کا آئندہ چیئر مین “دیکھو اور انتظار کرو”

datetime 28  جولائی  2018

پی سی بی کا آئندہ چیئر مین “دیکھو اور انتظار کرو”

اسلام آباد(آئی این پی ) نئی حکومت میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی سربراہی کے لئے کئی لوگ متحرک ہو چکے ہیں جبکہ موجودہ چیئر مین نجم سیٹھی ’’دیکھو اور انتظار کرو‘‘ کی پالیسی پر کاربند ہیں۔عمران خان کے نئے وزیر اعظم بننے سے قبل ہی کرکٹ کی بعض شخصیات چیئرمین پی سی بی کی کرسی… Continue 23reading پی سی بی کا آئندہ چیئر مین “دیکھو اور انتظار کرو”

عمران خان کے آنے سے کھیلوں کو ترقی ملے گی،سرفراز احمد

datetime 28  جولائی  2018

عمران خان کے آنے سے کھیلوں کو ترقی ملے گی،سرفراز احمد

کراچی(آئی این پی )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے دیگر کھلاڑیوں کی طرح عمران خان کی فتح پر مبارکباد دیتے ہوئے امید کی ہے کہ عمران کی قیادت میں پاکستان اور کھیلوں کا شعبہ ترقی کرے گا۔ سرفراز احمد نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنی بہترین قائدانہ صلاحیتوں کی بدولت پاکستان… Continue 23reading عمران خان کے آنے سے کھیلوں کو ترقی ملے گی،سرفراز احمد

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا ٹوکیو 2020 اولمپکس میں حصہ لینے کا عزم

datetime 28  جولائی  2018

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا ٹوکیو 2020 اولمپکس میں حصہ لینے کا عزم

دبئی(این این آئی)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ٹوکیو 2020 اولمپکس میں حصہ لینے کا عزم ظاہر کردیا۔ایک انٹرویو میں ویمنز ڈبلز کی سابق نمبرون کھلاڑی نے بتایا کہ اکتوبر میں میرے گھر ولادت متوقع ہے،میں ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کا عزم رکھتی ہوں۔ثانیہ مرزا نے کہا کہ میں روایتی خاتون کی طرح نہیں بلکہ… Continue 23reading بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا ٹوکیو 2020 اولمپکس میں حصہ لینے کا عزم

Page 826 of 2262
1 817 818 819 820 821 822 823 824 825 826 827 828 829 830 831 832 833 834 835 2,262