جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی : پوزیشنز اور دونوں سیمی فائنل میچز آج ہفتہ کو کھیلے جائیں گے

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018 |

مسقط(این این آئی)ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پوزیشنز اور دونوں سیمی فائنل میچز (آج) ہفتہ کو کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں 6 مختلف ممالک کی ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے پنجہ آزمائی کررہی ہیں جن میں میزبان عمان، پاکستان، بھارت، ملائیشیا، جنوبی کوریا اور جاپان شامل ہیں جس میں سے چار ٹیموں کے درمیان دونوں سیمی فائنلز (کل )ہفتہ کو

کھیلے جائیں گے۔ یاد رہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم پہلے ہی ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہے۔ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں یہ ٹائٹل دو، دو مرتبہ جیت چکی ہیں۔ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز 2011ء میں ہوا تھا جس کا فائنل روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا تھا جس میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر پہلا ٹائٹل جیتا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…