ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

فرگوسن کے باؤنسر سے زخمی امام الحق کی حالت اب کیسی ہے؟ سی ٹی سکین سمیت تمام رپورٹس سامنے آگئیں،جارح مزاج اوپنربلے باز کیا آج تیسرا میچ کھیل پائینگے؟اعلان کردیا گیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(آئی این پی ) سیریز کے دوسرے ون ڈے میں گیند لگنے سے زخمی اوپنر امام الحق کے سٹی سکین سمیت تمام رپورٹس کلیئر آ گئیں، نیوزی لینڈ کے خلاف فیصلہ کن معرکہ میں شرکت کا حتمی فیصلہ فزیو ٹیم کی رپورٹ کے بعد ہی کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ابوظہبی میں کیوی بولر لوکی فرگوسن کی گیند لگنے سے زخمی ہونے اور پھر ہسپتال پہنچ جانے والے امام الحق کی حوصلہ افزا رپورٹ آئی ہیں۔ شعیب ملک نے

امام الحق کے ساتھ تصویر ٹویٹر پر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ اوپنر امام الحق بالکل خیریت سے ہیں۔سیریز کے دوسرے ون ڈے میں 16 رنز پر کھیلتے ہوئے 22 سالہ اوپنر کیوی بولر کی گیند کو جج نہ کر پائے، ہیلمٹ پر گیند لگنے سے وہ لڑکھڑا کر گر پڑے، جنہیں فوری طبی امداد دی گئی، جس کے بعد کھلاڑی کی حالت کو تسلی بخش قراردیا گیا لیکن تفصیلی چیک اپ کے لیے انہیں ہسپتال لے جایا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…