یوتھ اولمپکس گیمز میں کانسی کا تمغہ جیتنے والے قومی ریسلر عنایت اللہ کا وطن واپس پہنچنے پر پرتپاک استقبال

21  اکتوبر‬‮  2018

لاہور( این این آئی)پاکستان کو یوتھ اولمپکس گیمز میں پہلا کانسی کا تمغہ دلوانے والے قومی ریسلر عنایت اللہ وطن واپس پہنچ گئے، علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچنے پر قومی ہیرو کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ارجنٹائن میں قومی پرچم بلند کرنے والے ریسلر عنایت اللہ کا وطن واپس پہنچنے پر فیڈریشن اور دوست احباب کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔ قومی ہیرو پر پھولوں کی

پتیاں نچھاور کی گئیں اور ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے گئے۔ قومی ریسلر عنایت اللہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی جیت پاکستان کے نام کرتے ہیں۔ ایونٹ میں دو سو سے زائد ملکوں کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ وطن عزیز کا نام روشن کرنے پر فخر ہے۔ریسلر عنایت اللہ نے 65کلو گرام کیٹیگری میں امریکن ریسلر کو شکست دے کر پاکستان کے لیے پہلا کانسی کا میڈل اپنے نام کیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…