پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

آسٹریلیا کیخلاف بہترین کارکردگی دکھانے کے بعد میرے اوپر ذمہ داری بڑھ گئی ہے : محمد عباس

datetime 21  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی )فاسٹ بالر محمد عباس نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کیخلاف بہترین کارکردگی دکھانے کے بعد میرے اوپر بالنگ کے شعبے میں ذمہ داری بڑھ گئی اورمیری کوشش ہوگی کہ پاکستان کے لیے مزید اچھی کارکردگی دکھاؤں ،پاکستان کے لیے کھیلنے سے پہلے بہت پیشکشیں ہوئیں لیکن ہمت نہیں ہاری اور سفر جاری رکھا ۔ایک انٹر ویو میں محمد عباس نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ محنت کے ساتھ ٹیم مینجمنٹ اور ساتھیوں کی سپورٹ سے بھی

بہترین کارکردگی پیش کرنے کے قابل ہوااور میں تمام لوگوں کا شکر گزار ہوں۔محمد عباس نے کہا کہ مشکل وقت بھی آیا لیکن کبھی ہمت نہیں ہاری ۔پاکستان کی جانب سے کھیلنے سے پہلے بہت پیشکشیں ہوئیں مگر میں نے اپنے مقصد کے حصول کیلئے بھرپور کاوشیں اور سفر کو جاری رکھا ۔انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ کارکردگی دکھانے کے بعد میرے اوپر ذمہ داری بڑھ گئی ہے اور میری کوشش ہو تی کہ پاکستان کے لئے مزید اچھی کارکردگی دکھاؤں۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…