جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

پاکستا ن اورآسٹریلیاکے مابین تین ٹی ٹونٹی سیریز کاپہلا24اکتوبرکوابوظہبی میں کھیلاجائیگا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی)پاکستا ن اورآسٹریلیاکے مابین تین ٹی ٹونٹیمیچوں کی سیریزکاپہلا24اکتوبرکوابوظہبی میں کھیلاجائے گا۔اس سیریزمیں قومی کرکٹ ٹیم کے لئے نئی تاریخ رقم کرنے کاشاندارموقع ہے ۔اگرپاکستان آسٹریلیاکے خلاف یہ سیریزجیت لیتاہے توپاکستان ٹی ٹونٹی میں مسلسل دس سیریزجیتنے والی پہلی ٹیم بن جائے گی۔آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2016ء کے بعدسرفرازاحمدکی قیادت میں اب تک کوئی ٹی ٹونٹی سیریزنہیں ہاری اورمسلسل 9ٹیٹونٹی سیریزجیتنے کاریکارڈقومی کرکٹ ٹیم کے پاس ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…