پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

لیور پول کے مصری اسٹار فٹبالر محمد صلاح نے تحفے کے بدلے میں اپنی شرٹ ایک خاتون شائق کو دیدی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018 |

لندن(این این آئی) لیور پول کے مصری اسٹار فٹبالر محمد صلاح نے تحفے کے بدلے میں اپنی شرٹ ایک خاتون شائق کو دے دی۔میچ کے اختتام پر فیلڈ کی جانب آتے ہوئے محمد صلاح اسٹینڈ کی اگلی رو میں بیٹھی ایک خاتون کی جانب گئے اور اپنی شرٹ اس کے حوالے کی جس نے بدلے

میں انھیں ایک گفٹ دیا جس کی تفصیل سامنے نہیں آئی، مذکورہ خاتون نے عربی میں لکھے گئے ایک سائن کارڈ سے صلاح کو اپنی جانب متوجہ کیا تھا۔خیال رہے کہ ریڈ اسٹار بلغراد کے خلاف چمپئن لیگ میچ میں ان کے 2گولز کی بدولت ٹیم نے ہوم گراؤنڈ پر 4۔0 سے کامیابی حاصل کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…