جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ آج کھیلا جائیگا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018 |

کیرالہ(این این آئی)بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ (آج) جمعرات کو کیرالہ کے دارالحکومت تھیروواناتھاپورام میں کھیلا جائے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ون ڈے سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔یاد رہے کہ بھارتی ٹیم کو مہمان ٹیم کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم میچ جیت جاتی ہے

تو دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 2-2 سے برابر ہوجائیگی۔ یاد رہے کہ بھارت نے پہلے ون ڈے کرکٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا دوسرا میچ ٹائی ہو گیا تھا۔ تیسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے بھارت کو 43 رنز سے شکست دی تھی، چوتھے میچ میں بھارتی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو بڑے مارجن 224 رنز سے شکست دے کر سیریز میں ایک مرتبہ پھر 2-1 کی برتری حاصل کرلی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…