پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان کیلئے کھیلیں ٗپاکستان کے ساتھ نہیں،محسن خان

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستانی کرکٹرمحسن حسن خان نے کہاہے کہ پاکستان کے لیے کھیلنا چاہیے پاکستان کے ساتھ نہیں،پاکستان میں صلاحیت کی کمی نہیں لیکن باصلاحیت افراد کو موقع نہیں دیا جاتا۔گزشتہ روز یہاں خصوصی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان میں کرکٹ کی تاریخ میں کئی اچھی ٹیمیں گزری ہیں لیکن 1992میں عمران خان کی کپتانی میں ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم سب سے بہترین تھی۔جب محسن خان

سے سوال کیا گیا کہ وہ کرکٹ کی جانب کیسے آئے تو انہوں نے بتایاکہ اسکول اور کالج سے ہی وہ کھیلوں کے بہت شوقین تھے پر بعد میں کرکٹ میں آگے بڑھے۔انہوں نے کہاکہ کرکٹ میں ماجد خان اور نیول گواشکر جیسے کھلاڑی ان کے پسندیدہ رہے ہیں ۔محسن نے بتایا کہ اپنے فارغ وقت میں وہ ٹیلی ویژن دیکھتے ہیں جبکہ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ بھارتی فلم انڈسٹری میں بہت پیش رفت آئی ہے۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…