پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

کوہلی کے ریکارڈ کا علم تھا لیکن ٹیم کیلئے کھیلنے کو ترجیح دی ،بابر اعظم

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (آئی این پی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بلے باز بابراعظم نے ٹی 20میچز میں ہزار رنز کا ریکارڈ توڑنے پر رمیز راجہ کے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہاکہ انہیں ویرات کوہلی کے ریکارڈ کا علم تھا لیکن وہ اپنے رنز نہیں گن رہے تھے بلکہ ان کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ پورے اوورز کھیلیں ،وہ کوشش کررہے تھے کہ اپنی گیم کھیلیں وہ رنز بنا رہے تھے اور صرف ٹیم کے لیے کھیل رہے تھے۔

تفصیلات کے مطابق میچ کی اختتامی تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہناتھا کہ سب سے پہلے اللہ تعالی کا شکر ہے کہ اللہ اچھی اننگ کر وائی ، میں زیادہ چھکے یا چوکے مارتا نہیں کوشش کرتا ہوں۔ انہوں نے کہاکہ حفیظ بھائی نے ساتھ رکھا اس لئے اچھی اننگ ہوئی جبکہ میں خود کو سادہ رکھتا ہوں، جو گیند میری پہنچ میں آتی ہووہی کھیلتا ہوں لیکن کبھی کبھار چانس بھی لے لیتا ہوں۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…