اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شاہین شاہ آفریدی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے ابھرتے ہوئے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹونٹی انٹر نیشنل کی 13سالہ تاریخ میں ایک میچ میں 3 وکٹیں لینے والے کم عمر بولر کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔18سالہ شاہین شاہ آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف دبئی انٹر نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 اوورز میں 20 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں

اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔شاہین آفریدی نے اپنی عمدہ کارکردگی سے یہ نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ٗ ان کی یہ کارکردگی ٹی 20 انٹرنیشنل میں 19سال سے کم عمر کسی بھی بولر کی بہترین بولنگ ہے۔واضح رہے کہ خیال رہے کہ شاہین شاہ آفریدی کا تعلق قبائلی علاقہ خیبر ایجنسی سے ہے اور وہ انہوں نے ابھی تک صرف 7 انٹرنیشنل ٹی 20 میچ کھیلے ہیں جس میں وہ 11 وکٹ حاصل کر چکے ہیں۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…