جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آسٹریلیا اورجنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ 9 نومبر کو کھیلا جائے گا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایڈیلیڈ (این این آئی)آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ9 نومبر کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں کینگروز کیخلاف 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ پروٹیز نے پہلے میچ میں کنگروز کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کی تھی۔ آسٹریلوی ٹیم کو سٹیون سمتھ، ڈیوڈ وارنر اور کیمرون بینکرافٹ کی خدمات حاصل

نہیں ہیں، تینوں کھلاڑیوں کو بال ٹیمپرنگ میں کردار ادا کرنے پر معطلی کا سامنا ہے جبکہ دوسری جانب جنوبی افریقن ٹیم کو بھی سٹار بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز اور اوپننگ بیٹسمین ہاشم آملہ کی خدمات حاصل نہیں ہیں۔ ویلیئرز نے رواں سال انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا جبکہ آملہ فٹنس مسائل سے دوچار ہیں اور ان دنوں بحالی صحت کے عمل سے گزر رہے ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے 9 نومبر جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے 11 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…